یعنی آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ ہر وہ حدیث جسے ضعیف کہا گیا ہو لازم نہیں کہ اس کا متن ثابت نا ہو یا گھڑا ہؤا ہو؟حسن لغیرہ کے لیے عموما یہ لفظ بولے جاتے ہیں۔
یا پھر ایسی ضعیف جو باقاعدہ حسن لغیرہ کے درجہ میں تو نہیں ہوتی لیکن دیگر دلائل و نصوص سے اس کے معنی کی تائیدہوتی ہو۔