• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طارق جمیل صاحب کے شوشے!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
Tariq Jamil Ke Iss "Shoshay" Ka Jawaab 3 Saal Se Nahi Aaya
Tariq Jamil Ke Iss "Shoshay" Ka Jawaab 3 Saal Se Nahi Aaya, Main aaj bhi muntazir hoon, abhi tak mujhe ek bhi Tableeghi, Deobandi ne jawaab nahi diya..
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
یہ چس کیا ہوتی ہے
اوپر تقریر میں یہ الفاظ سنے تھے اب یہ تو مولانا صاحب سے پوچھنا پڑے گا
البتہ اس سے پہلے ما موصولہ یا استفہامیہ لگا دیں تو ماچس بن جائے گی جس کا مطلب بتا سکتا ہوں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
طارق جمال صاحب
عنوان دیکھ کر تو کئی بار یہ سوچ آئی کہ یہ طارق جمال کون ہے؟ نام پہلی بار سن رہا ہوں، آج جب تھریڈ کھول کر ویڈیو اوپن کی تو یہ طارق جمیل کی ویڈیو تھی۔۔۔ ابتسامہ
چس آ گئی اے
اوہ کیویں۔۔۔ اے طارق جمیل ایوین قصے سنڑا سنڑا تے لوگے کوں بے وقوف بنیڑے دے، تساں اپنا خیال رکھو۔
یہ چس کیا ہوتی ہے
مزہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 138 حدیث مرفوع مکررات 3

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبة، سماک بن حرب، عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم لوگ مدد کئے جانے والے ہو اور تم لوگوں کو مال ودولت عطا کیا جائے گا اور تمہارے ذریعے ممالک فتح ہوں گے لہذا تم میں سے جو شخص اس زمانہ کو پائے اسے چاہئے کہ اللہ تعالی سے ڈرے نیکی کا حکم دے اور برائی سے روکے اور جو شخص جان پوجھ کر میری طرف جھوٹی بات منسوب کرے گا وہ اپنا ٹھکانہ دوزخ میں بنائے گا یہ حدیث حسن صحیح ہے

 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
استغفراللہ واتوب الیہ
اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر صریح جھوٹ بول رہا ہے یہ شخص، جھوٹ بولنے میں تو یہ طاہر القادری کو بھی پیچھے چھوڑتا نظر آتا ہے۔

بس فرق یہ ہے کہ یہ آرام سے بیٹھ کر جھوٹ بولتا ہے اور طاہر القادری مجمع میں چھلانگیں لگا کر اور اچھل کود کر کے جھوٹ بولتا ہے۔ لیکن ایسے عمل کر کے محض لوگوں کو بے وقوف تو بنایا جا سکتا ہے اللہ کے دین کی خدمت نہیں کی جا سکتی۔

یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں ان گمراہوں سے بچا لیا ہے۔ الحمدللہ
 
Top