طالبان اور مسلمان
آج کل شاید سب سے متحرک اور زیر بحث عنوان یہ ہی ہے۔ اکثر بات چیت ہوتے ہوتے ، گفتگو اس سمت اپنا رخ کر ہی لیتی ہے۔ طالبان جوافغانستان میں ہیں، آخر یہ معاملہ کیا ہے۔ اس کی اصل وجہ کیا ہے۔ آخر اس کی حد کیا ہے، اس کا حل کیا ہے۔ ایک عرصہ ہی بیت گیا اس مسئلے کو، مسئلہ حل تو نہیں ہو رہا بلکہ الجھ رہا ہے۔ خیر، بتائیے کچھ بات کیجیے اس بارے میں۔
کبھی کبھی تو سوچتا ہوں کہ جو طالبان کے بارے میں پڑھتے ہیں، خبروں میں آتا ہے کیا وہ واقعی مسلمان ہیں