• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طالب ہاشمی کی سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے متعلق کتب

mubashirnazir

مبتدی
شمولیت
مئی 12، 2011
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
0
طالب ہاشمی صاحب نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی سیرت سے متعلق متعدد کتب لکھی ہیں جو کہ اپنے ادبی اسلوب کے اعتبار سے نہایت ہی منفرد ہیں۔ ان کے مطالعے سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی سیرت مبارکہ کے غیر معمولی گوشے بے نقاب ہوتے ہیں اور قاری خود بخود ان کی سیرت کے سانچے میں ڈھلتا چلا جاتا ہے۔ ان کی کتب کی مکمل فہرست اس لنک پر دستیاب ہے۔

کتاب میلہ

اگر ہو سکے تو ان میں سے "تیس پروانے شمع رسالت کے" کو سب سے پہلے اپ لوڈ کر دیا جائے۔

شکریہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
مبشر نذیر بھائی آپ نے طالب الہاشمی صاحب کی ان بکس کی فرمائش کی ہے،جی بھائی سب کتب لسٹ میں شامل کردی گئی ہیں۔جو ہماری لائبریری میں موجود ہیں ان شاءاللہ ان کو جلد اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔اور جو نہیں ہیں۔ان کی اپلوڈنگ میں کچھ وقت لگے گا۔
آسمان ہدایت کے ستر ستارے
رحمت دارین کے سو شیدائی
تیس پروانے شمع رسالت کے
خیر البشر کے چالیس جاں نثار
سرور کائنات کے پچاس صحابہ
تذکار صحابیات
خلیفتہ الرسول حضرت ابوبکر صدیقی
سیرت حضرت فاطمہ الزہرا
حسن گفتار
ہمارے رسول پاک - بچوں کے لیے
حضرت ابوبکر صدیق - بچوں کے لیے
حضرت عمر فاروق - بچوں کے لیے
حضرت عثمان غنی - بچوں کے لیے
حضرت علی المرتضٰی - بچوں کے لیے
حضرت سعد بن ابی وقاص - بچوں کے لیے
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف - بچوں کے لیے
حضرت طلحہ بن عبیداللہ - بچوں کے لیے
حضرت ابو عبیدللہ بن الجراح - بچوں کے لیے
حضرت زبیر بن العوام - بچوں کے لیے
حضرت سعید بن زید - بچوں کے لیے
آسمان ہدایت کے ستر ستارے
رحمت داریںّ کے سوشیدائی
تیس پروانے شمع رسالتّ کے
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top