• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طاہر القادری کی مغرب نوازیاں؛اسلام کی نظر میں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا یا اخی!
اللہ تعالی طاہر القادری کے مکروفریب سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے۔ آمین۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
قادری زور و شور سے انگریزوں کی "ٹی سی" کرتے ہوئے

اس ویڈیو میں جو باتیں قادری نے تسلیم کیں.

- قادری پوپ کو خوش کرنے کے لیے فتوے دیتا ہے

- قادری کے سٹوڈنٹ چھ مہینے کے لیے پوپ جان پال کے پاس تربیت حاصل کرنے جاتے ہیں.

- قادری اور منہاجی کرسمس مناتے ہیں.

- عیسائی اور منہاجی ایک ہی مسجد میں اکھٹے عیسائی طریقے سے عبادت کرتے ہیں.


 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
معراج ربانی صاحب کا ایک بیان سنا تھا اس میں انھوں نے اسی طرح کی حرکتیں کرنے والے الیاس قادری کو الیاس پادری کہا تھا-
تو ان جناب کو بھی پادری کہا جائے تو ۔بالکل ٹھیک ہوگا-
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
معراج ربانی صاحب کا ایک بیان سنا تھا اس میں انھوں نے اسی طرح کی حرکتیں کرنے والے الیاس قادری کو الیاس پادری کہا تھا-
تو ان جناب کو بھی پادری کہا جائے تو ۔بالکل ٹھیک ہوگا-
بلکہ بریلویوں کی ہی کسی کتاب میں کسی بریلوی عالم سے سوال کیا گیا تو اس نے طاہر القادری کے پادری کہنے کو غلط نہیں جانا بلکہ اس کی حمایت میں بات کی۔
 
Top