• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طاہر القادری کی مغرب پرستی

شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
3
بسم اللہ الرحمن الرحیم !
طاہر القادری صاحب کو آئندہ میں "ڈاکٹر " نہیں لکھوں گا ۔۔۔۔ بلکہ یہ بندہ امت میں
" نیم حکیم خطرہ جان " کا درجہ بھی نہیں رکھتا ۔۔۔۔
فتنہ تکفیر و خروج کی بحث اس وقت پوری دنیا میں چھڑی ہے ۔۔۔ اور قادری صاحب اپنے لشکر کو " حسینی لشکر " سے تشبیہ دیتے جا رہے ہیں (جبکہ وہ خود بہت بڑے یزیدی ہیں ) ۔ اور 2 سال پہلے ایک یزیدی گروپ سے ہاتھ بھی ملا چکے ہیں ۔
(جو انکے یزیدی ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے )
میں قادری صاحب سے سوال کرتا ہوں کہ جناب !
مسلمان کے لیے حرام ہے کے وہ کسی حربی کافر کو اپنا راز دان بنائے ۔۔۔۔
اللہ کا قرآن ارشاد فرماتا ہے "
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا بِطَانَةً مِنْ دُونِكُمْ
اے ایمان والو! تم اپنا دلی دوست ایمان والوں کے سوا اور کسی کو نہ بناؤ۔

لَا يَأْلُونَكُمْ خَبَالًا وَدُّوا مَا عَنِتُّمْ قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَاءُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ وَمَا تُخْفِي صُدُورُهُمْ أَكْبَرُ
(تم تو) نہیں دیکھتے دوسرے لوگ تمہاری تباہی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے وہ چاہتے ہیں کہ تم دکھ میں پڑو ان کی عداوت تو خود ان کی زبان سے بھی ظاہر ہوچکی ہے اور جو ان کے سینوں میں پوشیدہ ہے وہ بہت زیادہ ہے

قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الْآيَاتِ ۖ إِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُونَ (۱۱۸)
ہم نے تمہارے لئے آیتیں بیان کردیں۔ اگر عقلمند ہو (تو غور کرو) ( آل عمران : آیت نمبر 118)
تو سوال یہ ہے کہ قادری صاحب کس کے خلاف خروج کر رہے ہیں؟ کیا یہ سارے سیاست دان " حربی کافروں " کے رازدار نہیں ہیں ؟ سمیت آپ کے ؟؟؟
جتنے بھی سیاست دان ہیں ان کی " دہری شہریت " کس بنیاد پر قائم ہے !!!!!
میں چلینج کرتا ہوں ۔۔ کوئی بھی سیاست دان دوسرے متعلقہ ملک کی شہریت
کا " ہلف نامہ " جو حربی کفار کے ساتھ وفا داری نبھانے کے لیے کیا گیا ہے کبھی بھی عوام کی عدالت میں پیش نہیں کریں گے ؟؟؟ یہی سوال عمران خان ، الطاف حسین اور دیگر سیاست دانوں میاں برادران سے بھی ہے !
" نیٹو فورسز " کفار نے اپنی افواج کو مشرق وسطی میں قابض بنا رکھا ہے ۔۔۔۔۔
آپ جواب دیں کیسا انقلاب ہے یہ ؟؟؟؟؟
ایک مسلمان کے لیے کسی "حربی کافر " کو اپنا قلبی دوست بنانا حرام ہے ۔۔۔۔
اللہ کا قرآن ارشاد فرماتا ہے "
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ ۚ
اے ایمان والو! مؤمنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بناؤ،

أَتُرِيدُونَ أَنْ تَجْعَلُوا لِلَّهِ عَلَيْكُمْ سُلْطَانًا مُبِينًا (۱۴۴)
کیا تم چاہتے ہو کہ اپنے اوپر اللہ تعالیٰ کی صاف حجت قائم کر لو ۔(النساء )
اس آیت کی روشنی میں کون سا حاکم ہے جو امریکہ ، کینیڈا اور برطانیہ کو
اپنا دوست نہیں مانتا ؟؟؟؟
میاں نواز شریف سے لے کر عمران خان اور الطاف حسین تک تمام کے تما م دہری شہریتوں کے مالک ہیں ؟ جناب قادری صاحب ہمیں اس بات کا جواب دیں کہ جو
خوبیان ان تمام سیاست دانوں میں پائی جاتی ہیں وہی آپ میں پائی جاتی ہیں۔۔
آپ کا انگلش میں تقریر کر کر کے حربی کفار کو اپنا دوست اور بھائی کہنا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ " حربی کفار " کے دوست اور بھائی ہیں ۔۔۔
اس لیے قادری صاحب کا اس منتخب حکومت کے سربراہ اور امیر کے خلاف اس بنیاد پر خروج جائز نہیں ۔ کیونکہ جو ظلم آپ نے کیا ہے وہی آج کا حکمران بہت پہلے کر چکا ہے ۔ لیڈر بنے کی بجائے پہلے اپنا محاسبہ کر لیا ہوتا تو شاید یہ
دن ہی نہ آتے ۔۔۔ میں کہتا ہوں " رائل کینیڈین پاپ " کے سامنے کیا گیا اپنا حلف نامہ تو شئیر کریں ۔۔ ہمیں بھی معلوم ہو کہ آپ اور آپ کے ساتھ جڑے عوام پر
" مظلوم " کی شرط لازم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ وَلَنْ تَجِدَ لَهُمْ نَصِيرًا (۱۴۵)
منافق تو یقیناً جہنم کے سب سے نیچے کے طبقہ میں جائیں گے (١) ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددگار پالے۔
ایک مسلمان کے لیے حرام ہے کہ وہ ایسے " یہود و نصاری " جو اسلام کامذاق اڑاتے ہیں ،
اللہ کا قرآن ارشاد فرماتا ہے "
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الَّذِينَ اتَّخَذُوا دِينَكُمْ هُزُوًا وَلَعِبًا مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَالْكُفَّارَ أَوْلِيَاءَ ۚ
مسلمانو! ان لوگوں کو دوست نہ بناؤ جو تمہارے دین کو ہنسی کھیل بنائے ہوئے ہیں (خواہ) وہ ان میں سے ہوں جو تم سے پہلے کتاب دیئے گئے یا کفار ہوں
وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ (۵۷)( المائدہ )
اگر تم مؤمن ہو تو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو۔
میں قادری صاحب سے سوال کرتا ہوں ؟
جب آپ نصاری کے " گرجوں " میں جا کر " عیسائیوں کو " بلیور " یعنی اہل ایمان میں شمار کرتے ہیں ۔ اور عیسائیوں کو اپنا بھائی گردانتے ہیں ۔ آپ عیسائیوں کے پروگرام " کرسمس " میں شرکت کرتے ہیں اور ان سے بغل گیر ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔
اور عیسائی جگہ جگہ آپ کو " مبلغ اسلام " پیش کر کے عیسائیت کی حقانیت
کا ڈھنکا بجاتے ہیں تو کیا یہ دین کا مذاق نہیں اڑتا ؟؟ دین پر طعن نہیں ہوتا ؟؟؟
اور جب " ٹیری جانز " ملعون پادری " قرآن کو جلا کر پوری دنیا میں مسلمانوں کی بے بسی کا تماشہ دیکھتا ہے تو آپ کے منہ سے اس لیے الفاظ نہیں نکلتے
کہ ملک میں فساد برپا ہو گا ؟؟؟
قادری صاحب کے خلاف خود وہی الزامات ثابت ہوتے ہیں جو وہ میاں برادران پر لگا رہے ہیں تو کیا ایسے حالات میں آپ کی امارت میں نکلنا جائز ہے ؟؟؟
بتائیں قادری صاحب ! جب " چارلی ہیبڈو " مسلمانوں کے نبی پیارے نبی کے
"کارٹون " بنا بنا کر پیش کر رہا تھا تو آپ کا عشق اور محبت کہاں تھی ؟؟؟؟؟
وَمَنْ يَتَوَلَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ (۵۶)
اور جو شخص اللہ تعالیٰ سے اور اس کے رسول سے اور مسلمانوں سے دوستی کرے، وہ یقین مانے کہ اللہ تعالیٰ کی جماعت ہی غالب رہے گی۔
قادری صاحب کا دجل تو یہی پر نظر آ جاتا ہے ۔۔ لیکن وہ کتنی بے باکی کے
ساتھ اپنی گریبان میں جھانکنے کی بجائے " سیدناعبداللہ بن عمررضٰ اللہ عنہ والی روایت پیش کر رہے ہیں اور سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ والی
روایت پیش کر رہے ہیں ؟؟؟؟
طاہر القادری صاحب آپ امام ابو حنیفہ کے مقلد ہیں ! کیا آپ کو امام ابو حنیفہ کا منہج خروج کے متعلق پتا ہے ؟؟؟؟ لعنت ہے ایسے شخص پر جو قرآن و حدیث کو غلط انداز میں پیش کرے ۔۔۔۔۔
عبدالسلام فیصل ۔۔۔۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562

Top