• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طہارت کی فضیلت و اہمیت

شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
السلام علیکم ! طہارت کی فضیلت احادیث کی روشنی میں
١۔ حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں، نبی کریم ۖ نے فرمایا:" مفتاح الصلاۃ الطھور" "طہارت نماز کی کنجی ہے-" سنن ابن ماجہ،
٢۔ طہارۃ اور پاکیزگی کے متعلق رسول اللہ صلی علیہ وسلم کا ارشاد ہے:" لا تقبل صلاۃ بغیر طھور" " اللہ تعالی طہارت کے بغیر کوئی نماز قبول نہیں فرماتا-"
٣۔ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے طہارت کی فصیلت کی بابت فرمایا:" الطّھور شطر الایمان" "طہارت نصف ایمان ہے-"
 
Top