السلام علیکم: فورم کی میمبر عائشہ پروین جس نے مجھے بھی اس فورم پہ آنے کی دعوت دی تھی کل سے بہت بیمار ہے جب میں آج اسکے گھر گئی تو پتہ چلا اسکو حیدرآباد لیکر گئے ہیں
وہیں اسکی بہن نے مجھے اسکی یہ موبائل بھی دی جس سے وہ فورم یوز کرتی تھی اب میں یہاں اسکی صحت کہ لئے عرض کرتی ہوں اللہ کرے وہ صحتیاب ہوجاۓ دعا کرنا سب مسلمان
شکریہ