• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عالم آخرت - ڈاکٹر محمد بن عبدالرحمن العریفی - دارالسلام pdf

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
بھائی محمد فراز صاحب اس کا سائز تھوڑا سا بڑا ھے اسے چھوٹا کردیجیے


اگر آپکے پاس ٹیلیگرام کے کسی ایسے گروپ یا چینل کا لنک ہو جس میں کتابیں اپلوڈ کی جاتی ھیں تو مہربانی فرماکر یہاں اس کا لنک دے دیجیے تاکہ کچھ فائدہ ہوسکے
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
بھائی اسکو 250 م ب سے 50 مب کیا ہے اور مزید میں کوالٹی خراب ہوجائے گی
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
بھائی محمد فراز صاحب اس کا سائز تھوڑا سا بڑا ھے اسے چھوٹا کردیجیے


اگر آپکے پاس ٹیلیگرام کے کسی ایسے گروپ یا چینل کا لنک ہو جس میں کتابیں اپلوڈ کی جاتی ھیں تو مہربانی فرماکر یہاں اس کا لنک دے دیجیے تاکہ کچھ فائدہ ہوسکے
بھائی اگر میں اسے مزید کم کروں تو اس کا سائز تو ۷ ایم بی ہوجائے گا پر کوالٹی خراب ہوگی دھندلی ہوجائے گے پیجز
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
بھائی محمد فراز صاحب اس کا سائز تھوڑا سا بڑا ھے اسے چھوٹا کردیجیے


اگر آپکے پاس ٹیلیگرام کے کسی ایسے گروپ یا چینل کا لنک ہو جس میں کتابیں اپلوڈ کی جاتی ھیں تو مہربانی فرماکر یہاں اس کا لنک دے دیجیے تاکہ کچھ فائدہ ہوسکے
ہاں اگر آپ کو بلیک اینڈ وائٹ میں چلے گی تو وہ دے دیتا ہوں اس کا سائز کم ہوگا ۱۴ ایم بی کی ہوگی اچھی کولٹی میں اب فیصلہ آپ کا ہے محترم
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
مجھ سے اسکی کتاب کی پی ڈی ایف ڈیلیٹ ہو گی ہے. کیا کوئی بھائی اسکو دوبارہ اپلوڈ کر سکتا ہے پلیز؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
تقریباً 10 منٹ بعد آرکائیو پر اپلوڈ ہوجائے گی ان شاء اللہ ۔
 
Top