• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عالم آخرت

کرن شہزادی

مبتدی
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
25
دارلسلام کی کتاب عالم آخرت اپلوڈ کر دیں کافی عرصہ ہو گیا ہے 3 سال سے لوگ اس کتاب کے بارے میں کہ رہے ہیں
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
یہ کتاب میرے پاس موجود ہے. میں کوشش کروں گا کہ جلدی سکین کر دوں لیکن مصروفیت کی وجہ سے دیر سویر ہو سکتی ہے.

میری گزارش ہے محمد فراز بھائی سے کہ میں انکو سکین امیجز بھیج دیتا ہوں اور وہ انکی پی ڈی ایف بنا دیں، میری نظر میں وو پی ڈی ایف کے ایکسپرٹ ہے.
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
یہ کتاب میرے پاس موجود ہے. میں کوشش کروں گا کہ جلدی سکین کر دوں لیکن مصروفیت کی وجہ سے دیر سویر ہو سکتی ہے.

میری گزارش ہے محمد فراز بھائی سے کہ میں انکو سکین امیجز بھیج دیتا ہوں اور وہ انکی پی ڈی ایف بنا دیں، میری نظر میں وو پی ڈی ایف کے ایکسپرٹ ہے.
یہ پیغام میں نے آج دیکھا آپ کا بھائی آپ نے تو اس ناچیز کو ایسی اہمیت دیں دی ہے اتنا بھی نہیں ہوں پر پھر بھی شکریہ
جزاک الله خیرا
 
Top