عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
عبادت
مصنف
محمد قطب
ناشر
منبر التوحید والسنہ
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---Ibadat.jpg.html][/URL]
تبصرہ
پوری کائنات اور کائنات کی ہرہر چیز اللہ رب العزت کی عبادت گزار ہے البتہ عبادت کا طریقہ ہر مخلوق کےلیے الگ الگ ہے ۔عبادت پورے نظام زندگی کانام ہے جس میں تجارت و معیشت بھی ہے اور سیاست ومعاشرت بھی،اخلاقیات بھی ہیں اور معاملات بھی حقوق وفرائض ِ انسانی کی تفیصلات بھی ہیں ۔ اور روح وباطن کی تسکین واصلاح کے لیے عبادات کا سلسلہ بھی ۔جب انسان کی تخلیق عبادت کے لیے ہوئی ہے تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ اس کی عبادت کا انداز کیا ہو؟ اسے کس طرح اپنے رب کی بندگی کرنی ہے ؟ اور عبادت کہتے کسے ہیں ؟ان سوالات کو کتاب وسنت کے ورشنی میں سمجھنے اور سمجھانے کے لیے یہ مختصر کتابچہ عربی سے اردو زبان ترجمہ کر کے شائع کیا گیا ہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا کہ وہمیں اپنے دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور ہم اللہ کی عبادت اس کرح کریں جیسے کرنے کا حق ہے (آمین) (م۔ا)عبادت
مصنف
محمد قطب
ناشر
منبر التوحید والسنہ
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---Ibadat.jpg.html][/URL]
تبصرہ
Last edited: