• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عباس و عقیل (رض) کی تذلیل

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
علی بہرام

الکافی --- محمد یعقوب الکلینی ---

عباس و عقیل (رض) کی تذلیل

کلینی علی (رض) کے سگے بھائی عقیل (رض) اور عباس (رض) کے بارے میں یہ روایت نقل کرتے ہیں کہ:

ترجمہ : آپ (علی رضی الله عنھ) کے ساتھ صرف دو کمزور اور ذلیل آدمی رہ گئے ، جنہوں نے نیا نیا اسلام قبول کیا تھا ، عباس اور عقیل -

(الکافی ، کتاب الروضة ، جلد ٨ ، صفحہ ١٠٨ ، منشورات الفجر ، بیروت - لبنان)


1.jpg


ایک طرف تو انہیں ذلیل و کمزور آدمی کہا تو دوسری ہی طرف اربلی لکھتا ہے کہ جب نبی (ص) سے پوچھا گیا کہ:
ترجمہ : آپکے اہل بیت کون کون ہیں ؟ تو آپ نے فرمایا ، آل علی ، آل جعفر ، آل عقیل اور آل عباس
(كشف الغمة فی معرفة الائمة ، جلد ١ ، صفحہ ٤٤ ، دار الاضواء للطباعة والنشر والتوزيع - بيروت - لبنان)


11.jpg
 
Top