حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
یہ بداعتدالیاں صرف امام صاحب کو ہی دکھائی دیں؟؟؟۔۔۔اس کی ایک واضح مثال یہ ہے کہ امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ نے اشعار کو مثلہ کہاہے اس کی توجیہہ امام طحاوی نے یہ کی ہے کہ امام ابوحنیفہ نے نفس اشعار کو مثلہ کرنا نہیں کہاہے کیونکہ وہ توسنت ہے لیکن لوگوں نے اس میں جوبے اعتدالیاں شروع کردی تھیں اس کو انہوں نے مثلہ سے تعبیر کیاہے