• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدالماجد دریا بادی رحمہ اللہ کی ترجمے میں واضح تحریف

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ان شاء اللہ ماشاء اللہ الحمدللہ سبحان اللہ
میرے استاد محترم علامہ الیاس ستار صاحب کی تحقیق
مولانا عبدالماجد دریابادی رحمہ اللہ کے فوت کے بعد ان کے انگلش ترجمے میں تحریف
بڑے افسوس کی بات ہے کہ سن 2010میں قدرت اللہ کمپنی لاھور پاکستان نے مولانا عبدالماجد دریابادی کا قرآن مجید کا انگلش ترجمہ شایع کیا
پروف ریڈنگ کی غلطیاں تو تقریبا ھر صفحے میں موجود ھیں ۔ لیکن یہ چھوٹا جرم ھے
بڑا جرم بڑا جرم -بڑا جرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑا جرم بڑا جرم بڑا جرم
تحریف نمبر1
سورہ بنی اسراییل سورہ 17 آیت نمبر 1: دریابادی صاحب نے اپنی زندگی میں
لکھا تھا from the Sacred Mosque to the Furthest Mosque, ـ اب قدرت اللہ کمپنی نے FURTHEST کے بدلے FURTHER لکھا ھے - یہ کوئی معمولی تحریف نھیں ھے اس کی تفصیل قسط نمبر 2 میں دونگا
تحریف نمبر 2 . . . . . .
سورہ بنی اسراییل سورہ 17 آیت نمبر 70دریابادی صاحب نے اپنی زندگی میں لکھا تھا " ............. ..
We have preferred them over many of them whom We have created with a preferment . . .
. . . . .
اب قدرت اللہ کمپنی نے جوترجمہ شایع کی ھے اس میں انھوں نے تحریف کرکے ایسا لکھاھے
. . . . .
We have preferred them with a preferment over many of them whom We have created . . . . .
تحریف کی نقصانات تحریف کی نقصانات تحریف کی نقصانات
. . . .
آیت نمبر ایک کی تحریف سے رسول اللہ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معراج کے واقعے میں بنیادی تبدیلی ثابت ھوجاتی ھے
. . . .
اور آیت نمبر 70 کی تحریف سے انسان سے زیادہ افضل مخلوق کو چپھانے کی کوشش کی جاتی ہے
اس مضمون کی ایک کاپی قدرت اللہ کمپنی کو بھی بھیج رھا ھو آپ سب مسلمان بھائی بھی قدرت اللہ کمپنی کو ان کے اس بڑے جرم سے آگاہ کریں
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
مجھے تو یہ دونوں بھی پروف ہی کی غلطیاں معلوم ہو رہی ہیں۔ واللہ اعلم۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
کوئی تعمیری کام کرو۔۔۔
یہ اردو فورم ہے یہاں پر وہ تحریف پیش کریں جو اردو میں کی گئی ہو۔۔۔
ورنہ اس کو لوگ "ان شاء اللہ ماشاء اللہ الحمدللہ سبحان اللہ" کہنے کی بجائے۔۔۔
موصوف کو ذہنی مریض ہونے کا سرٹیفیکیٹ جاری کردیں گے۔۔۔
اب انگلش میں Here ایک جملہ ہے اس کا ترجمہ پوچھ کر آنا۔۔۔
"ان شاء اللہ ماشاء اللہ الحمدللہ سبحان اللہ"
استاد محترم علامہ الیاس ستار صاحب سے۔۔۔
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
کوئی تعمیری کام کرو۔۔۔
یہ اردو فورم ہے یہاں پر وہ تحریف پیش کریں جو اردو میں کی گئی ہو۔۔۔
ورنہ اس کو لوگ "ان شاء اللہ ماشاء اللہ الحمدللہ سبحان اللہ" کہنے کی بجائے۔۔۔
موصوف کو ذہنی مریض ہونے کا سرٹیفیکیٹ جاری کردیں گے۔۔۔
اب انگلش میں Here ایک جملہ ہے اس کا ترجمہ پوچھ کر آنا۔۔۔
"ان شاء اللہ ماشاء اللہ الحمدللہ سبحان اللہ"
استاد محترم علامہ الیاس ستار صاحب سے۔۔۔
آپ کو تو گالیوں کی علاوہ کچھ آتا نھیں شاید آپ کی تربیت ہی ایسی ہے
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
مجھے تو یہ دونوں بھی پروف ہی کی غلطیاں معلوم ہو رہی ہیں۔ واللہ اعلم۔
برادرم وعزیزم جناب شاکر صاحب آپ مضمون کو دوبارہ ملاحظہ فرماے
فاتح قادیانیت وادیان باطلہ استاد محترم علامہ الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی کا ایک اور تحقیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ان شاء اللہ ماشاء اللہ الحمدللہ سبحان اللہ
تمام رسولوں پر سلام ھو
مولانا عبدالماجد دریا آبادی رحمہ اللہ کے فوت کے بعد ان کے انگلش ترجمے میں تحریف
تحریر و تحقیق : علامہ الیاس ستار
بڑے افسوس کی بات ہے کہ سن 2010 میں قدرت اللہ کمپنی لاھور پاکستان نے مولانا عبدالماجد دریا آبادی کا قرآن مجید کا انگلش ترجمہ شایع کیا۔
پروف ریڈنگ کی غلطیاں تو تقریبا ہر صفحے میں موجود ہیں ۔ لیکن یہ ایک چھوٹا جرم ہے۔ لیکن قدرت اللہ کمپنی کا بڑا جرم نیچے ملاحظہ فرمائیں۔
بڑا جرم بڑا جرم -بڑا جرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑا جرم بڑا جرم بڑا جرم
تحریف نمبر1
سورة بنی اسرائیل سورة 17 آیت نمبر 1: دریا آبادی صاحب
(1892-1977) نے اپنی زندگی میں لکھا تھا. جو تاج کمپنی لمیٹیڈ نے مارچ 1971 میں فرسٹ ایڈیشن بول کر شایع کیا تھا
"from the Sacred Mosque to the Furthest Mosque",
ـ اب قدرت اللہ کمپنی نے FURTHEST کے بدلے FURTHER لکھا ھے - یہ کوئی معمولی تحریف نہیں ہے۔ کیونکہ FURTHEST کے معنی ھیں سب سے دور اور
FURTHER سے مراد صرف ایک قدم آگے بھی ھوسکتاھے -اس تبدیلی سے معراج کے واقعے میں آسمان زمین کا فرق ھوجاتا ھے
تحریف نمبر 2
سورہ بنی اسرائیل سورة 17 آیت نمبر 70 میں دریاآبادی صاحب نے اپنی زندگی میں لکھا تھا :
We have preferred them over many of them whom We have created with a preferment
اب قدرت اللہ کمپنی نے جو ترجمہ شائع کیا ہے اس میں انہوں نے تحریف کرکے اس طرح لکھا ہے۔
We have preferred them with a preferment over many of them whom We have created
اس تحریف سے اللہ کے جو قیمتی اور افضل مخلوقات ھیں جن کا تاج کمپنی کے ترجمے میں ذکر ھے ان افضل مخلوقات کا ذکر قدرت اللہ کمپنی کے ترجمے سے غایب ھے-جو فضیلت قرآن نے بھت سی مخلوقات کو دی قدرت اللہ کمپنی نے وہ سارا فضیلت انسان کو دیدیا -
آیت نمبر ایک کی تحریف سے رسول اللہ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معراج کے واقعے میں بنیادی تبدیلی ثابت ہوجاتی ہے
اور آیت نمبر 70 کی تحریف سے انسان سے زیادہ افضل مخلوق کو چپھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
اس مضمون کی ایک کاپی قدرت اللہ کمپنی کو بھی بھیج رہا ہو آپ سب مسلمان بھائی بھی قدرت اللہ کمپنی کو ان کے اس بڑے جرم سے آگاہ کریں تاکہ وہ اپنا اصلاح کریں
1
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بسم اللہ الرحمن الرحیم
ان شاء اللہ ماشاء اللہ الحمدللہ سبحان اللہ
میرے استاد محترم علامہ الیاس ستار صاحب کی تحقیق

تحریف نمبر 2 . . . . . .
سورہ بنی اسراییل سورہ 17 آیت نمبر 70 دریا بادی صاحب نے اپنی زندگی میں لکھا تھا "

We have preferred them over many of them whom We have created with a preferment

اب قدرت اللہ کمپنی نے جوترجمہ شایع کی ھے اس میں انھوں نے تحریف کرکے ایسا لکھاھے

We have preferred them with a preferment over many of them whom We have created

تحریف کی نقصانات تحریف کی نقصانات تحریف کی نقصانات
We have preferred them over many of them whom We have created with a preferment

We have preferred them with a preferment over many of them whom We have created

محترم ناراض نہیں ہونا دونوں کا مطلب تقریباً ایک ہی ھے۔

والسلام
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
آپ کو تو گالیوں کی علاوہ کچھ آتا نھیں شاید آپ کی تربیت ہی ایسی ہے
بہت خوب۔۔۔
اگر سوال پوچھنا گالی ہے۔۔۔ تو!۔۔
دن میں پتہ نہیں آپ کتنی بار یہ گالیاں۔۔۔ آپ!۔۔۔
سنتے ہونگے!۔۔۔
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
محترم جناب کنعان صاحب امید ہے کہ آپ عام مولویوں کی طرح سرسری بات نھیں بلکہ سوچ سمجھ کر بات کرینگے محترم جناب کنعان صاحب یہ اللہ سبحانہ وتعالی کا کتاب ہے کوئی مذاق نہیں ہے اس کتاب کی متعلق جس نے جو بھی بولنا ہوگا سوچ سمجھ کر بولنا ہوگا اور آپ بھی اگر مہربانی کرکے سوچ سمجھ کر اور اللہ تعالی کی کتاب کو اٹھا کر دونوں آیات کو پڑھیں اور اس پر غور کریں پھر ایک دو ترجمے دیکھ لیں تو ان شاء اللہ آپ کی سامنے حقیقت کھل جایگی
فی الحال آپ سے تین باتوں کا جواب مطلوب ہے
1 کیا کسی ناشر کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ موءلف یا مصنف یامترجم کی مرنے کی بعد مولف کی لکھی ہوے بات میں تبدیلی کرے
2 آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ دونوں کا مطلب تقریبا ایک ہی ہےاس کی ذرا وضاحت فرماے کیسے تقریبا ایک ہی ہے تاکہ ھمیں بات سمجھ آجاے
3 آپ سے درخواست ہےکہ پہلی والی آیت پر بھی ذرا روشنی ڈالیں کہ وہ بھی تقریبا ایک جیسے ہیں یا فرق ہے ؟؟؟؟
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
اسلام علیکم محترم الیاسی صاحب آپ کے نزدیک " انسان " ساری مخلوق سے افضل ہے ؟ یا دیگر مخلوق ؟؟
جناب عبد الماجد دریا بادی مرحوم نے انگریزی ترجمہ و تفسیر کے بعد اردو ترجمہ و تفسیر بھی لکھی ۔سورۃ بنی اسرائیل کی آیت :"وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَرَزَقْنَاهُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ وَفَضَّلْنَاهُمْ عَلَى كَثِيرٍ مِّمَّنْ خَلَقْنَا تَفْضِيلًا " ۔ کا ترجمہ یہ کیا ہے ۔"" اور ہم نے بنی آدم کو عزت دی ہے اور ہم نے انہیں خشکی اور دریا (دونوں)میں سوار کیا اور ہم نے ان کو نفیس چیزیں عطا کیں اور ہم نے ان کو اپنی بہت سی مخلوقات پر بڑی فضیلت دی ہے ۔"" ناشر : پاک کمپنی اردو بازار لاہور ، صفحہ نمبر 619
اسکے خاشیہ میں عبد الماجد دریا بادی لکھتے ہیں "( اور اسے ایک معزز مخلوق بنایا ہے ) بعض ادیان باطل خصوصا یہودیت و نصرانیت کی طرح اسلام کا یہ عقیدہ ہر گز نہیں کہ انسان ایک ذلیل ترین مخلوق ہے ،جسے پیدا کر کے اس کا خالق خود پچھتایا !ملاحظہ ہو توریت ۔۔۔۔۔"
پھر آگے لکھتے ہیں :خاشہ نمبر 102 "" انسان بجائے خود ایک معزز و مکرم ہستی ہے ،اور بیشتر مخلوقات سے افضل ،یہ تو نص قرآنی ہی سے ثابت ہو گیا ۔""
اب محترم الیاسی صاحب آپ کیا فرماتے ہیں ؟؟۔۔ کہیں کو ئی تعارض تو نہیں آگیا ؟؟
 
Top