الیاسی
رکن
- شمولیت
- فروری 28، 2012
- پیغامات
- 425
- ری ایکشن اسکور
- 736
- پوائنٹ
- 86
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ان شاء اللہ ماشاء اللہ الحمدللہ سبحان اللہ
میرے استاد محترم علامہ الیاس ستار صاحب کی تحقیق
مولانا عبدالماجد دریابادی رحمہ اللہ کے فوت کے بعد ان کے انگلش ترجمے میں تحریف
بڑے افسوس کی بات ہے کہ سن 2010میں قدرت اللہ کمپنی لاھور پاکستان نے مولانا عبدالماجد دریابادی کا قرآن مجید کا انگلش ترجمہ شایع کیا
پروف ریڈنگ کی غلطیاں تو تقریبا ھر صفحے میں موجود ھیں ۔ لیکن یہ چھوٹا جرم ھے
بڑا جرم بڑا جرم -بڑا جرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑا جرم بڑا جرم بڑا جرم
تحریف نمبر1
سورہ بنی اسراییل سورہ 17 آیت نمبر 1: دریابادی صاحب نے اپنی زندگی میں
لکھا تھا from the Sacred Mosque to the Furthest Mosque, ـ اب قدرت اللہ کمپنی نے FURTHEST کے بدلے FURTHER لکھا ھے - یہ کوئی معمولی تحریف نھیں ھے اس کی تفصیل قسط نمبر 2 میں دونگا
تحریف نمبر 2 . . . . . .
سورہ بنی اسراییل سورہ 17 آیت نمبر 70دریابادی صاحب نے اپنی زندگی میں لکھا تھا " ............. ..
We have preferred them over many of them whom We have created with a preferment . . .
. . . . .
اب قدرت اللہ کمپنی نے جوترجمہ شایع کی ھے اس میں انھوں نے تحریف کرکے ایسا لکھاھے
. . . . .
We have preferred them with a preferment over many of them whom We have created . . . . .
تحریف کی نقصانات تحریف کی نقصانات تحریف کی نقصانات
. . . .
آیت نمبر ایک کی تحریف سے رسول اللہ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معراج کے واقعے میں بنیادی تبدیلی ثابت ھوجاتی ھے
. . . .
اور آیت نمبر 70 کی تحریف سے انسان سے زیادہ افضل مخلوق کو چپھانے کی کوشش کی جاتی ہے
اس مضمون کی ایک کاپی قدرت اللہ کمپنی کو بھی بھیج رھا ھو آپ سب مسلمان بھائی بھی قدرت اللہ کمپنی کو ان کے اس بڑے جرم سے آگاہ کریں