• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبد الوهاب الشعراني اور ایک پیر کا گدھی سے بدفعلی کرنا

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم و عزیز شیخ @اسحاق سلفی اور @خضر حیات صاحب مجھے ایک بات کا حوالہ چاہیے میں نے شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کو ویڈیو میں عبد الوهاب الشعراني کی گمراہی بیان کرتے ہوئے بتایا انہوں نے کہا یہ کہتا ہے کہ ایک پیر گدھی سے بدفعلی کرتا تھا اور اپنے مریدوں کو کہتا تھا پکڑو اسے آگے سے اگر نہیں پکڑا تو زمین میں ڈھس جاوں گے اور اس بات کا حوالہ الطبقات کتاب کا بتایا ویڈیو میں آپ سے گزارش مجھے اس کا مکمل حوالہ دیں دے عربی عبارت کے ساتھ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

صوفیاء کی سرے عام گدھی سے بدکاری

ومنهم سيدي علي وحيش من مجاذيب النجارية رضي الله عنه كان رضي الله عنه من أعيان المجاذيب أرباب الأحوال، وكان يأتي مصر، والمحلة، وغيرهما من البلاد، وله كرامات، وخوارق، واجتمعت به يوماً، في خط بين القصرين فقال لي، وديني للزلباني فوديته له فدعا لي، وقال الله يصبرك على ما بين يديك من البلوى، وأخبرني الشيخ محمد الطنيخي رحمه الله تعالى قال: كان الشيخ: وحيش رضي الله عنه يقيم عندنا في المحلة في خان بنات الخطا وكان كل من خرج يقول: له قف حتى أشفع فيك عند الله قبل أن تخرج فيشفع فيه، وكان يحبس بعضهم اليوم، واليومين، ولا يمكنه أن يخرج حتى يجاب في شفاعته، وقال يوماً لبنات الخطا اخرجوا فإن الخان رائح يطبق عليكم فما سمع منهن إلا واحدة فخرجت ووقع على الباقي فمتن كلهن، وكان إذ رأى شيخ بلد أو غيره ينزله من على الحمارة، ويقول له أمسك رأسها لي حتى أفعل فيها فإن أبي شيخ البلد تسمر فيالأرض لا يستطيع يمشي خطوة، وإن سمع حصل له خجل عظيم، والناس يمرون عليه، وكان له أحوال غريبة، وقد أخبرت عنه سيدي محمد بن عنان رضي الله عنه فقال هؤلاء يحيلون للناس هذه الأفعال، وليس لها حقيقة. مات رحمه الله تعالى بالنجارية سنة سبع عشرة وتسعمائة رضي الله عنه.

ان نجاریہ مجذوبوں میں سے سیدی علی وحیش ہیں، اللہ ان سے راضی ہو۔ وہ رضی اللہ عنہ اعیان المجاذیب ارباب الاحوال میں سے تھے۔ ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
اور وہ جب علاقہ کے کسی بڑے شخص کو دیکھتے ، تو اسے گدھی سے اتارتے ، اور اسے کہتے کہ گدھی کے پکڑے رکھے جب تک کہ میں اس سے اپنا کام کر لوں۔ اگر وہ علاقہ کا بڑا شخص انکار کرتا، تو زمین اس کے پاؤں جکڑ لیتی اور وہ ایک قدم نہ چل سکتا۔ اور اگر مان لیتا تو اسے بہت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا، کیونکہ لوگ قریب سے گذر رہے ہوتے۔ اور ان کے (وحیش) کے احوال نرالے ہیں۔
اور مجھے سیدی محمد بن عنان رضی اللہ عنہ نے خبر دی اور کہا کہ وہ لوگوں کے لئے یہ افعال تبدیل کرتے ہیں، اور ان کی حقیقت نہیں۔

ملاحظہ فرمائیں:مجلد 02 صفحه 264 - 265 - الطبقات الكبرى = لواقح الأنوار القدسية في مناقب العلماء والصوفية - عبد الوهاب بن أحمد بن علي الحَنَفي، نسبه إلى محمد ابن الحنفية، الشَّعْراني، أبو محمد (المتوفى: 973هـ) – مكتبة الثقافة الدينية
ملاحظہ فرمائیں:مجلد 02 صفحه 135 - الطبقات الكبرى = لواقح الأنوار في طبقات الأخيار - عبد الوهاب بن أحمد بن علي الحَنَفي، نسبه إلى محمد ابن الحنفية، الشَّعْراني، أبو محمد (المتوفى: 973هـ) – طبع بمصر
ملاحظہ فرمائیں:مجلد 02 صفحه 205 - 206 الطبقات الكبرى = لواقح الأنوار في طبقات الأخيار - عبد الوهاب بن أحمد بن علي الحَنَفي، نسبه إلى محمد ابن الحنفية، الشَّعْراني، أبو محمد (المتوفى: 973هـ)
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
وأخبرني الشيخ محمد الطنيخي رحمه الله تعالى قال: كان الشيخ: وحيش رضي الله عنه يقيم عندنا في المحلة في خان بنات الخطا وكان كل من خرج يقول: له قف حتى أشفع فيك عند الله قبل أن تخرج فيشفع فيه، وكان يحبس بعضهم اليوم، واليومين، ولا يمكنه أن يخرج حتى يجاب في شفاعته، وقال يوماً لبنات الخطا اخرجوا فإن الخان رائح يطبق عليكم فما سمع منهن إلا واحدة فخرجت ووقع على الباقي فمتن كلهن،
شیخ محمد نے مجھے بتایا کہ :
شیخ علی وحیش ہمارے محلہ میں ہیرامنڈی ٭ والوں کے ہاں مقیم تھے ٭ تو جو بھی وہاں سے (اپنی حاجت پوری کرکے ) نکلتا شیخ اسے روک لیتے اور فرماتے : ٹھہر جا میں تیرے لئے اللہ کی بارگاہ میں دعاء و سفارش کرتا ہوں ، ان میں کچھ لوگوں کو تو ایک یا دو دن تک روکے رکھتے ، جب تک اس کی سفارش قبول نہ ہو جاتی ،اور قبولیت دعاء تک اسے نکل جانا ممکن ہی نہ ہوتا ٭
ایک دن وہاں کی پریوں کو کہنے لگے : یہاں سے نکل لو ، کیونکہ یہ مکان گرنے والا ہے ، لیکن انکی بات ایک کے سوا کسی نے نہ سنی ، بس وہی ایک بچی باقی سب مکان کے ملبے تلے دب کر نقد جاں ہارگئیں ٭

مات رحمه الله تعالى بالنجارية سنة سبع عشرة وتسعمائة رضي الله عنه.
شیخ پر اللہ راضی ہو آپ 917 ھ کو موت کا پیالہ پی گئے ؛
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
جزاك اللهُ خيرًا
دونوں شیخ نے جواب دیا بہت بہت شکریہ آپ تمام عالموں سے گزارش ہے کہ اس طرح کی جتنی باتیں ان گمراہ صوفیوں کی ہے وہ ادھر پیش کردے بہت مفید ہوگا سب کے لئے ایسی یا اس طرح کی جو بھی ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
جزاك اللهُ خيرًا
دونوں شیخ نے جواب دیا بہت بہت شکریہ آپ تمام عالموں سے گزارش ہے کہ اس طرح کی جتنی باتیں ان گمراہ صوفیوں کی ہے وہ ادھر پیش کردے بہت مفید ہوگا سب کے لئے ایسی یا اس طرح کی جو بھی ہے
دیکھتے ہیں ۔۔ان شاء اللہ ۔۔
ویسے آج کل فضا میں ۔۔ پولن ۔۔ کی مقدار کافی زیادہ ہے ،اسلئے الرجی کا خطرہ ہے
جیسے ہی پولن مقدار کم ہوتی ہے ، اس موضوع پر حقائق سامنے لانے کی کوشش کرتے ہیں ،
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
دیکھتے ہیں ۔۔ان شاء اللہ ۔۔
ویسے آج کل فضا میں ۔۔ پولن ۔۔ کی مقدار کافی زیادہ ہے ،اسلئے الرجی کا خطرہ ہے
جیسے ہی پولن مقدار کم ہوتی ہے ، اس موضوع پر حقائق سامنے لانے کی کوشش کرتے ہیں ،
آمین میں منتظر ہوں مزید مواد کا اس حوالے سے پولن الرجی سے اللہ ہم سب کی محفوظ رکھے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بھائی بہت عمدہ کام کرا آپ نے یہ کتاب یہاں دے کر بھائی ایک بات پوچھنی ہے جیسے الشعرانی کی باتیں یہاں کوٹ کی گئی ہے کیا ایسی اور اس کی یہ باتیں اس کتاب میں بھی موجود ہے کیا؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اسحاق سلفی بھائی! اب کیا خیال ہے آپ کا کہ فراز بھائی کو ہی یہ کام سپرد کر دیا جائے، کہ وہ یہاں سے متعلقہ عبارات یونیکوڈ میں پیش کریں!
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
Top