محمد فراز
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 26، 2015
- پیغامات
- 536
- ری ایکشن اسکور
- 154
- پوائنٹ
- 116
واہ بھائی بہت عمدہ بس تھوڑا لیٹ دی آپ نے لیکن کمال کر ڈالاالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بالکل!
نمونہ نے طور پر شیخ حسین لاہوری (مادھو لال حسین والے) کے حالات کا مطالعہ فرمائیں:ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 216 – 225 خزینۃ الاصفیاء (مترجم اردو) – غلام سرور (مترجم: مفتی محمود عالم ہاشمی، اقبال احمد فاروقی) – مکتبہ نبویہ، لاہور – جلد اول
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 141 – 146 خزینۃ الاصفیاء – غلام سرور – مطبع ثمرمند لکھنؤ – جلد اول