• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عجمی اسرائیل

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
عجمی اسرائیل

کرہ ارضی کی ہر عنوان سے تذلیل ہے
قادیاں! مابین ہند و پاک اسرائیل ہے
میرا یہ لکھنا کہ ربوہ کی خلافت ہے فراڈ
خواجہ کونین ﷺ کے ارشاد کی تعمیل ہے
دم بریدہ ہفتگی، یک چشم گل اس کا مدیر
مصلح موعود کے الہام کی تکمیل ہے
اہلیہ مرزا غلام احمد کی ام المؤمنین
ہے کہاں قہر خدا؟ قہر خدا میں ڈھیل ہے
کیا تماشا ہے پیمبر بن گیا عرضی نویس
گفتنی اجمال ہے نہ گفتی تفصیل ہے
کاسہ لیسی کا ہے سہارا، مخبری کا عناب
ان سیاسی مغبچوں کے خون میں تحلیل ہے
قادیاں والو قیامت ہوں تمہارے واسطے
میرے رشحات قلم میں صورِ اسرافیل ہے
اپنی ہر تحریر میں اسلام کے عنوان سے
شاعر مشرق نے جو لکھا ہے سنگ میل ہے
اور میں نے جو کچھ بھی لکھا ہے قادیاں کے باب میں
پارہ الہام ہے آوازِ جبرائیل ہے۔
شاعر: آغا شورش کاشمیری
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
اور میں نے جو کچھ بھی لکھا ہے قادیاں کے باب میں
پارہ الہام ہے آوازِ جبرائیل ہے۔

ایسا کہنا وہابی جائز سمجھتے ہیں ؟
 
Top