عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,530
- ری ایکشن اسکور
- 9,996
- پوائنٹ
- 667
نام کتاب
عذاب قبر
نام مصنف
غلام مصطفی ظہیر امن پوری
نام ناشر
مکتبہ دار السلف ٹنڈو آدم سندھ
عذاب قبر کا اثبات قرآن ،احادیث متواترہ، آثار سلف اور اجماع امت سے ثابت ہے ۔ اور اہل و سنت و الجماعت کے عقیدے کے مطابق عذاب قبر برحق ہے اس پر کتاب و سنت کی بہت سی براہین واضح دلالت کرتی ہیں ۔جبکہ بعض کوتاہ بین ایسے بھی ہیں جنہوں نے اس کا انکار کیا۔عذاب قبر سے مراد وہ عذاب اور سزا ہے جو موت سے لے کر حساب و کتاب کے لیے دوبارہ اٹھائے جانے یعنی قیامت سے پہلے تک اللہ تعالیٰ کے نافرمانوں کو دی جاتی ہے ۔ نبی کریم ﷺ نماز کے تشہد میں اور اپنی دیگر دعاؤں میں عذاب قبر اور قبر و حشر کے فتنوں سے بکثرت اللہ کی پناہ مانگا کرتے تھے ۔ زیر نظر کتاب ’’ عذاب قبر‘‘علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ(مصنف کتب کثیرہ) کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں اثبات قبر کے متعلق قرآنی آیات، احادیث مبارکہ ، اقوال صحابہ و تابعین اور ائمہ کے اقوال ذکر کیے ہیں۔ نیز عذاب قبر کے متعلق وارد شبہات کا ازالہ بھی کیا ہے۔ (م۔ا)
لنک کتاب
عذاب قبر
نام مصنف
غلام مصطفی ظہیر امن پوری
نام ناشر
مکتبہ دار السلف ٹنڈو آدم سندھ
تبصرہ