• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عراقی وزیر اعظم نے کربلا کو خانہ کعبہ قرار دے دیا !!!

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
انا للہ وانا الیہ راجعون
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
انا للہ وانا الیہ راجعون
یقینا عراقی وزیر اعظم اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں ثبوت خود انکا اپنا بیان ہے ۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
انا للہ وانا الیہ راجعون
یقینا عراقی وزیر اعظم اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں ثبوت خود انکا اپنا بیان ہے ۔
میرا نہیں خیال کہ ایسا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے بہت سوچ سمجھ کر یہ بیان دیا ہے تاکہ وہ اور اُن کے پس پشت ایرانی روحانی پیشوا یہ دیکھ سکیں کہ امت مسلمہ میں کس حد “قوت برداشت” پائی جاتی ہے۔ اس بیان کوپاکستانی میڈیا نے عوام الناس سے چھپانے کی اپنی بھرپور کوشش کی ہے لیکن سوشیل میڈیا کے سبب بات کھُل کر سامنے آرہی ہے۔ اُمت مسلمہ جب تک “دفاعی پوزیشن” پر رہیں گے، اس طرح کے نام نہاد “اسلامی ایڈیشن” مارکیٹ میں آتے رہیں گے۔ واضح رہے کہ عراق پر امریکہ کے حملہ کے بعد وہاں کے مقامی شیعہ سنی مل کر حملہ آور امریکہ کے خلاف کامیابی سے جہاد کرتے رہے۔ لیکن پھر ایرانی مذہبی رہنماؤں نے عراق کا دورہ کرکے وہاں کی شیعہ کمیونٹی کو “سمجھا بجھا” کر امریکہ کی حمایت کرنے پر راضی کیا۔ جس کے نتیجہ میں امریکہ کے خلاف متحدہ جہاد کو شدید نقصان پہنچا اور امریکہ کے قدم وہاں جم گئے۔ چنانچہ انہوں نے انعام کے طور پر ایک سنی اکثریت ملک میں شیعہ کو اقتدار دلوا دیا۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425

جزاک اللہ محترم بھائی آپ نے بالکل درست بات کہی ہوئی ہے
البتہ میرے خیال کے مطابق اسکا جواب علماء کو یہ دینا چاہئے تھا کہ مشرک جانوروں سے بھی بد تر ہوتا ہے جیسا کہ اللہ نے کہا کہ اولئک کالانعام بل ھم اضل اور مشرک تو ابو جہل کی طرح ہے پس ہمارے نزدیک تمھارے اور ابو جہل کے شرک میں فرق نہیں تو تمھارے کربلا کے زائرین کو پانی پلانے سے اجعلتم سقایۃ ---- والی آیت کے مطابق تم ایمان دار نہیں بن سکتے پس جب تمھارا ایمان سے کوئی تعلق ہی نہیں پھر جو مرضی کہتے رہو
اسکے برعکس جب ہم انکو یہ باور کروائیں گے کہ تم نے یہ غلط بات کر دی ہے جو اسلام کے خلاف ہے تو میسج یہ جائے گا کہ باقی تمھارا اسلام ہی ہے بس یہ بات اسلام کے خلاف ہے
ہمیں تو انکو یہ جواب دینا چاہئے کہ تم نے جو یہ کہا ہے اسکی ہمارے ہاں وقعت ایسے ہی ہے جیسے اوباما ہمارے دین کے بارے کوئی بات کرے میرے خیال میں اسی سے انکے دلوں کے اندر آگ لگائی جا سکتی ہے
آج ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے بھائی بھی ایران کے حکمرانوں کی چھوٹی ایمانداری اور ڈرامے سے مرعوب ہو چکے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ وہی ہمارے لیڈر بن جائیں اور یہی وہ رافضی خبیث چاہتے ہیں کہ ایسی بھیڑ چال چلائی جائے کہ لوگوں کو ان شیعہ حکمرانوں کا گرویدہ کر دیا جائے مگر ہمارے کچھ مخلص علماء اسکو مصلحت کے خلاف سمجھتے ہیں اور اتحاد امت کے خلاف سمجھتے ہیں حالانکہ انکو یہ نہیں پتا کہ اب یہاں مسئلہ اتحاد امت کا نہیں بلکہ بقائے امت کا ہے جب امتِ حنیف ہی نہیں رہے گی تو اتحاد کا کیا فائدہ
 
Top