محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
عراقی وزیر اعظم نے کربلا کو خانہ کعبہ قرار دے دیا !!!
میرا نہیں خیال کہ ایسا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے بہت سوچ سمجھ کر یہ بیان دیا ہے تاکہ وہ اور اُن کے پس پشت ایرانی روحانی پیشوا یہ دیکھ سکیں کہ امت مسلمہ میں کس حد “قوت برداشت” پائی جاتی ہے۔ اس بیان کوپاکستانی میڈیا نے عوام الناس سے چھپانے کی اپنی بھرپور کوشش کی ہے لیکن سوشیل میڈیا کے سبب بات کھُل کر سامنے آرہی ہے۔ اُمت مسلمہ جب تک “دفاعی پوزیشن” پر رہیں گے، اس طرح کے نام نہاد “اسلامی ایڈیشن” مارکیٹ میں آتے رہیں گے۔ واضح رہے کہ عراق پر امریکہ کے حملہ کے بعد وہاں کے مقامی شیعہ سنی مل کر حملہ آور امریکہ کے خلاف کامیابی سے جہاد کرتے رہے۔ لیکن پھر ایرانی مذہبی رہنماؤں نے عراق کا دورہ کرکے وہاں کی شیعہ کمیونٹی کو “سمجھا بجھا” کر امریکہ کی حمایت کرنے پر راضی کیا۔ جس کے نتیجہ میں امریکہ کے خلاف متحدہ جہاد کو شدید نقصان پہنچا اور امریکہ کے قدم وہاں جم گئے۔ چنانچہ انہوں نے انعام کے طور پر ایک سنی اکثریت ملک میں شیعہ کو اقتدار دلوا دیا۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون
یقینا عراقی وزیر اعظم اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں ثبوت خود انکا اپنا بیان ہے ۔
جزاک اللہ محترم بھائی آپ نے بالکل درست بات کہی ہوئی ہےمیرا نہیں خیال کہ ایسا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے بہت سوچ سمجھ کر یہ بیان دیا ہے تاکہ وہ اور اُن کے پس پشت ایرانی روحانی پیشوا یہ دیکھ سکیں کہ امت مسلمہ میں کس حد “قوت برداشت” پائی جاتی ہے۔ اس بیان کوپاکستانی میڈیا نے عوام الناس سے چھپانے کی اپنی بھرپور کوشش کی ہے لیکن سوشیل میڈیا کے سبب بات کھُل کر سامنے آرہی ہے۔ اُمت مسلمہ جب تک “دفاعی پوزیشن” پر رہیں گے، اس طرح کے نام نہاد “اسلامی ایڈیشن” مارکیٹ میں آتے رہیں گے۔ واضح رہے کہ عراق پر امریکہ کے حملہ کے بعد وہاں کے مقامی شیعہ سنی مل کر حملہ آور امریکہ کے خلاف کامیابی سے جہاد کرتے رہے۔ لیکن پھر ایرانی مذہبی رہنماؤں نے عراق کا دورہ کرکے وہاں کی شیعہ کمیونٹی کو “سمجھا بجھا” کر امریکہ کی حمایت کرنے پر راضی کیا۔ جس کے نتیجہ میں امریکہ کے خلاف متحدہ جہاد کو شدید نقصان پہنچا اور امریکہ کے قدم وہاں جم گئے۔ چنانچہ انہوں نے انعام کے طور پر ایک سنی اکثریت ملک میں شیعہ کو اقتدار دلوا دیا۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔