بوتل سے جن باہر آنے کی مثال اس تناظر میں بیان کی تھی کہ کچھ لوگوں کو جو ہمارے ہی اپنے بھائی بندوں ہیں کو داعش کے حوالے سے کچھ تحفظات ہیں؟۔ اور یہ تحفظات کس نوعیت کے ہیں یہ وہی صحیح طور پر بیان کرسکتے ہیں لیکن اگر اس بار کرب بلا میں وہ سب کچھ نہیں ہوا جو سب کچھ ہوتا تھا تو پھر امت یہاں پر دو دھڑوں میں بٹ جائے گی اور گھروں میں دو قسم کی رائے جنم لے گی ایک وہ جو داعش کے ساتھ ہیں اور دوسرے وہ جو اُن امن پسند عرب ممالک کے ساتھ جو کہتے ہیں شیخ اپنی اپنی دیکھ۔