عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
عربی زبان کا آسان قاعدہ
مصنف
مشتاق احمدچرتھاولی
ناشر
دار الاشاعت، کراچی
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---Arbi-Zuban-Ka-Asan-Qaida.jpg.html][/URL]
تبصرہ
اللہ تعالی کاکلام اور نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں ہیں اسی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں سے عربی کا رشتہ مضبوط ومستحکم ہے عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعت اسلامی کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں لہذا قرآن وسنت اور شریعت اسلامیہ پر عبور حاصل کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور سکھانا امتِ مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔عربی زبان کی تفہیم وتدریس کے لیے کئی ماہرین فن نے اردو زبان زبان میں کتب تصنیف کی ہیں۔جن سے استفادہ کرکے عربی زبان سے واقفیت حاصل کی جاسکتی ہے ۔زیر نظر کتاب ’’عربی زبان کا آسان قائدہ‘‘ مولانا مشتاق احمد چرتھاؤلی کی ابتدائی طلباء و طالبات کے لیے آسان فہم کاوش ہے جوکہ اکثر مدارس دینیہ کی ابتدائی کلاسوں میں شامل نصاب ہے ۔ اس کتاب کو اچھی طرح پڑھنے سے طلباء صغیوں اور ضمیروں کو پہچاننے اور عربی سے اردو ،اردو سے عربی ترجمہ کرنے کے قابل ہوسکتے ہیں ۔اللہ تعالی صاحب کی عربی زبان کےفروغ کے لیے کاوشوں کوقبول فرمائے (آمین)(م۔ا)عربی زبان کا آسان قاعدہ
مصنف
مشتاق احمدچرتھاولی
ناشر
دار الاشاعت، کراچی
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---Arbi-Zuban-Ka-Asan-Qaida.jpg.html][/URL]
تبصرہ
Last edited: