عربی سیکھنے کا ایک طریقہ ریڈیو کا سننا بھی ہے سعودی عرب یا کسی بھی خلیجی ممالک کا "اذاعة القرآن الكريم"کے نام سے ریڈیو موجود ہیں جو کہ ریڈیو کے ذریعے بھی تلاش کیے جاسکتے ہیں اور ان کی ویب سائٹ یا یوٹیوب چینل بھی ہوتے ہیں ،ان پر نشر ہونے والے مختلف پروگرامز کو سننے سے عربی لہجہ اچھا ہوتا ہے اور بولنے کا صحیح طریقہ سیکھا جاسکتا ہے