عربی زبان اتنا آسان بھی نھیں ھے کہ اسے ہر کس و ناکس پڑھے اور پڑھاتا جاے بلکہ اس میں بڑی دقت اور سمجھ کی ضرورت ہے عربی زبان کے ہر اسلوب کا الگ اور مخصوص معنی ہوتا ہے مثال کے طور پر ضرب زید عمرا اور ضرب عمرا زید میں بہت بڑا فرق ہے فافھم
بھائی علم اصرف میں رباعی کے بارے میں تصیل سے بتا ہیںعربی زبان اتنا آسان بھی نھیں ھے کہ اسے ہر کس و ناکس پڑھے اور پڑھاتا جاے بلکہ اس میں بڑی دقت اور سمجھ کی ضرورت ہے عربی زبان کے ہر اسلوب کا الگ اور مخصوص معنی ہوتا ہے مثال کے طور پر ضرب زید عمرا اور ضرب عمرا زید میں بہت بڑا فرق ہے فافھم
کوئی جواببھائی علم اصرف میں رباعی کے بارے میں تصیل سے بتا ہیں
یعنی وہ الفاظ جس میں مادے کے چار حرف ہوتے ہیں۔مشلا 1 زَلْزَلَ (ہم نے ہلا کر رکھ دیا)