رضا میاں
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 1,557
- ری ایکشن اسکور
- 3,583
- پوائنٹ
- 384
جزاک اللہ خیرا بھائی جان، آپ کا طریقہ کام کر گیا۔میرے خیال میں اسی کی بورڈ کا نام فونیٹک ہی ہے کیونکہ اس میں یہ سہولت ہے کہ ہر انگلش ورڈ سے اردو اور عربی میں وہی ورڈ لکھا جاتا ہے۔آپ اس نام سے ’’arabic phonetic keyboard‘‘ ڈاؤنلوڈ کریں اور انسٹال کرنے کے بعد لینگویج سلیکٹ کرتے ہوئے 1.0 کو سلیکٹ کردیں۔ تو ان شاءاللہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
اگر اس کی بورڈ کی انسٹالیشن کے بعد بھی مسئلہ حل نہ ہو تو گوگل میں arabic phonetic keyboard windows 7 لکھ کر سرچ کریں یا یہ کی بورڈ ڈاؤنلوڈ کرلیں۔اور 1.0 کو ہی کی بورڈ سیٹ کرتے ہوئے چیک کریں۔