عرس فاتحہ استمداد اور دیوبندی حیاتی یا مماتی یہ تو
اشماریہ بھائی بتایں گے- اگر جواب نہیں ہے تو کوئی بات نہیں - ویسے بھی تاویل میں آپ بہت ماہر ہیں - تاویل کر دیں کوئی بات نہیں - دیکھتے ہیں کہ اپنے علماء کی کتابوں کو رد کرتے ہیں یا صحیح کہتے ہیں -
ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ بھی عرس مناتے تھے آپ کے علماء کی طرح یا یہ شرف صرف آپ کے علماء کو ہوا -