• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عرض ہے

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
اس سے پہلے بھی فورم پر آہستہ سپیڈ کے متعلق عرضکر چکا ہوںاور آپکی دی ہدایت کت مطابق چٹکلے آزما چکا ہوں لیکن مرض بڑ ھتا گیا جوں جوں دعا کی۔
مسلئہ یہ ہے کہ جب میں لاگ ان ہوتا ہوں تو سپیڈ آہستہ ہو جاتی ہے لاگ ان ہوئے بغیر سپیڈ کا کوئی مسئلہ نہیں،
میں نے نئی اآئی ڈی بنائی ایک دودن صیح چلتا رہا پھر وہی مسلئہ شروع ہے
اور میرے پاس کلر ہائی لائٹ غیرہ کا کوئی آپشن اوپن نہین ہو رہا ہے ؟
کیا مرض کا کوئی علاج ہے؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,426
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ونڈو جینئن نہ ہونے سے بھی ایسے مسائل ہوتے ہیں جس پر جام یا آہستہ ہونے سے ری سٹارٹ کرنے پر مسئلہ ٹھیک ہو جاتا ھے مگر پرمننٹ نہیں جب بھی ایسا ہو ری سٹارٹ کرنا پڑے گا۔
ریم اور میمری کتنے جی بی کی ھے اس پر بتائیں؟
براڈبینڈ کی سپیڈ کتنی ھے؟
کبھی کوئی پروگرام ڈاؤنلوڈ کرنا ہو تو اس کے ساتھ اور بھی بہت سے پروگرام ہوتے ہیں کمپیوٹر نالج نہ ہونے کی وجہ سے وہ بھی انسٹال ہو جاتے ہیں اس پر کسی دوست کی مدد حاصل کریں اور کنٹرول پینل میں جا کر وہ سارے جنک پروگرام ڈیلیٹ کر دیں، اس میں جو پروگرام انسٹال ہوتے ہیں ان پر اکثر میں وائرس بھی ہوتے ہیں۔ خبردار اگر خود کو اس پر نالج نہیں تورسک نہ لیں اور کسی دوست سے کہیں جسے اس پر علم ہو۔
گوگل کروم استعمال کریں اس کی سپیڈ بھی بہت بہتر ھے۔

فارم میں کوئی پرابلم نہیں وہ ١٠٠ فیصد درست چل رہا ھے جو بھی پرابلم ھے وہ آپکی طرف سے ہی ھے۔ میرے پاس اوریجنل نارٹن سکیورٹی لائسنس ھے اس پر محدث سائٹ کی رپورٹ آپ نیچے دئے گئے پیج سے دیکھ سکتے ہیں اور اگر مکمل رپورٹ چاہئے تو یہاں پر کلک کریں محدث فارم پر مزید تسلی ہو جائے گی۔

اگر کوئی سیکورٹی ریزن ہو تو انتظامیہ چاہے تو یہ لنک اور پیج نکال سکتی ھے۔ ویسے یہ ہونی نہیں چاہئے ممبر کی تسلی کے لئے بہتر ھے پھر بھی میری طرف سے نکالنے میں کوئی اعتراض نہیں۔



والسلام
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
السلام علیکم

ونڈو جینئن نہ ہونے سے بھی ایسے مسائل ہوتے ہیں جس پر جام یا آہستہ ہونے سے ری سٹارٹ کرنے پر مسئلہ ٹھیک ہو جاتا ھے مگر پرمننٹ نہیں جب بھی ایسا ہو ری سٹارٹ کرنا پڑے گا۔
ریم اور میمری کتنے جی بی کی ھے اس پر بتائیں؟
براڈبینڈ کی سپیڈ کتنی ھے؟
کبھی کوئی پروگرام ڈاؤنلوڈ کرنا ہو تو اس کے ساتھ اور بھی بہت سے پروگرام ہوتے ہیں کمپیوٹر نالج نہ ہونے کی وجہ سے وہ بھی انسٹال ہو جاتے ہیں اس پر کسی دوست کی مدد حاصل کریں اور کنٹرول پینل میں جا کر وہ سارے جنک پروگرام ڈیلیٹ کر دیں، اس میں جو پروگرام انسٹال ہوتے ہیں ان پر اکثر میں وائرس بھی ہوتے ہیں۔ خبردار اگر خود کو اس پر نالج نہیں تورسک نہ لیں اور کسی دوست سے کہیں جسے اس پر علم ہو۔
گوگل کروم استعمال کریں اس کی سپیڈ بھی بہت بہتر ھے۔

فارم میں کوئی پرابلم نہیں وہ ١٠٠ فیصد درست چل رہا ھے جو بھی پرابلم ھے وہ آپکی طرف سے ہی ھے۔ میرے پاس اوریجنل نارٹن سکیورٹی لائسنس ھے اس پر محدث سائٹ کی رپورٹ آپ نیچے دئے گئے پیج سے دیکھ سکتے ہیں اور اگر مکمل رپورٹ چاہئے تو یہاں پر کلک کریں محدث فارم پر مزید تسلی ہو جائے گی۔

اگر کوئی سیکورٹی ریزن ہو تو انتظامیہ چاہے تو یہ لنک اور پیج نکال سکتی ھے۔ ویسے یہ ہونی نہیں چاہئے ممبر کی تسلی کے لئے بہتر ھے پھر بھی میری طرف سے نکالنے میں کوئی اعتراض نہیں۔



والسلام
محترم اپکا بہت بہت شکر گزار ہوں ذرا اس بات غور کرنا
جب میں لاگ ان ہوئے بغیر فورم پر آتا ہوں تو کوئی مسئلہ نہیں ۔سپیڈ وغیرہ ٹھیک ہوتی ہے ،لیکن جوں ہی لاگ ان ہوتا ہوں سپیڈ بھی آہستہ اور ہائی لائٹ یا دیگر آپشن جو پوسٹ کرتے وقت ملتے ہیں بالکل نظر نہیں آتے۔
پھر میں نے ٹرائی کے طور پر نئی آئی ڈی بنائی اس پر کوئی مسلئہ نہیں آیا ،مگر جوں ہی صوفیاء اہلحدیث کا طریق السلوک پوسٹ کیا ساتھ مسلئہ بھی انا شروع ہو گیا،ہاں اگر ابھی بھی بغیر لاگ ان ہوئے کام کروں تو کوئی مسئلہ نہیں ،پرابلم ساری لاگ ان ہونے کیساتھ ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,426
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بھائی فارم میں کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں،

آپ نے اپنے پی سی کی ریم اور ممری نہیں بتائی اس کے مطابق پروگرام زیادہ ہونے سے مسئلہ ہو رہا ھے۔

مثال سے جیسے ایک بندہ ٢٠ کلو وزن اٹھانے کی طاقت رکھتا ھے اگر اس پر ٣٠ کلو وزن لاد دیا جائے تو وہ وہیں دب جائے گا۔

ایسے ہی کمپیوٹر میں بھی وزن اٹھانے کی طاقت بتائی ہوتی ھے اگر اس سے زیادہ اس پر وزن لادیں گے تو ایسے ہی مسائل پیدا ہونگے۔

والسلام
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
بھائی عاصم کمال صاحب یقینی طور پر آپ کی ہارڈ ڈسک + ریم میموری+ پروسیسینگ اسپیڈ کم ہے یا ہارڈ ڈسک کی اسپیڈ پروسیسر کے مقابلہ کم ہے آپ کے سی پارٹیشن میں کم اسپیس ہوسکتا ہے پی سی میں ٹمپریری یا جنک فائل زیادہ ہوگئی ہیں ڈسک فریگمینٹ سے کچھ فرق پڑسکتا ہے ۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے فورم پر زیادہ ورک ہونے کی وجہ سے بھی سائڈ پر سلو ہوجاتی ہے لیکن اس وقت آپ کے پی سی کا فالٹ معلوم دیتا ہے بیک اپ لیکر سسٹم فامیٹ کرا لیں تو زیادہ بہتر رہے گا اور کوئی بھی پروگرام انساٹل کرنے سے پہلے اینٹی وائرس ضرور ڈال لیں ۔ اس وقت اینٹی وائرس نہ ڈالیں نہیں تو سسٹم کی پرفورمینس خراب ہوجائے گی
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
عقیل صاحب،
آپ روز بروز انتظامی معاملات کو ہمارے لئے مشکل اور مشکل تر بناتے جا رہے ہیں۔
جب سے آپ کی فورم پر تشریف آوری ہوئی ہے آپ کے "تمام" دھاگوں کے پیچھے فقط دو قسم کے مقاصد ہیں:
1۔ اہل حدیث کے بعض علماء کا صوفیت سے متاثر ہونا یا صوفی ہونا ثابت کیا جائے۔
محترم شاکر صاحب بہت افسوس کی بات ہے ،معاملات نے جو رخ ا ختیار کیا ہے میں ہر گز نہیں چاہتا تھا کہ ایسا ہو
آپ نے فرمایا:۔
بھائی اگر فورم کا مقصد گفت وشنید سے حقیقت کو تلاش کرنا ہے ،اور دلائل پر پرکھنا ہے تو کیا میرے تمام مراسلات حوالہ جات کیساتھ سے نہیں لکھے گئے ہیں؟اور اگر میں غلطی پر ہوں اور اکابرین صوفی نہیں تھے تو دلائل سے ثابت کیا جاتا ۔جبکہ میں نے کتابوں کے صفحہ نمبر بھی دئیے ہیں اور بادلائل ثابت انکا صوفی ہونا ثابت بھی کیا ہے۔الحمد للہ۔اور آج تک کوئی بھی میرے ان حوالہ جات کو غلط ثابت نہیں کر سکا۔اور نہ ہی قیامت تک کر سکتا ہے۔
2۔ انتظامیہ پر بے جا الزامات دھرے جائیں اور دیگر اراکین کے سامنے انتظامیہ کی غلط تصویر پیش کی جائے۔
یہ حضرت آپ کی غلط فہمی ہے۔میں اگر غلط ہوں تو آپ نشاندہی کریں میں تسلیم کروں گا! مگر افسوس کی بات کہ لوگ ہمیں گالیاں(مشرک،بدعتی،جاہل، پاگل ،مردود ،احمق وغیرہ) بھی دے تو آپ تھریڈ ڈیلیٹ نہ کریں اورہم اصولی بات بھی کریں تو گنہگار؟
یہ دوہرے بانٹ کیوں؟

جہاں تک پہلے مقصد کی بات ہے تو انس نضر، ابومالک، عمران اسلم، طالب نور صاحبان وغیرہ بلکہ شروع میں ابوالحسن علوی بھائی بھی آپ کو اصولی جوابات دے چکے ہیں۔
اسکا مطلب ہے کہ آپ کے جواب تو اصولی ہوئے اور ہم بے اصول ٹھہرے مگر کوئی دلیل؟
ہمارے لئے ممکن نہیں کہ آپ کو ہر دوسرے روز ایک نیا دھاگا اسی موضوع پر کھولنے کی اجازت دیں، جس پر پہلے ہی تین دھاگوں میں بات چل رہی ہو۔
ہمارے لئے یہ بھی ممکن نہیں کہ فورم پر آپ کے مضامین کو جواب دئے بغیر چھوڑ دیں اور یہ بھی ممکن نہیں کہ ہر دھاگے میں آپ کی ایک ہی جیسی باتوں کے جوابات دئے جائیں۔
محترم شاکر صاحب آپ نے میرے مرسلات پر غور نہیں کیا میں تو فقط اپنے اکابرین اہلحدیث کا تعلق تصوف بیان کر رہا ہوں اور جو مباحث ہیں وہ اور لوگوں کی طرف سے ہیں کہ انہوں نے تمیز کیے بغیر مطلق صوفیا کو مشرک و بدعتی اور جاہل لکھا۔تو مجبورا مجھے جواب دینا پڑ گیا،اور جب تک یہ لوگ رویہ نہیں بدلے گے اسوقت تک مناسب طریقے سے خبر بھی لی جائے گی۔۔۔۔
جہاں تک نئے دھاگے کی بات ہے تو میرے مختلف عنوان ہیںمثلاً
اکابرین اہلحدیث کا طریق السلوک
صوفیا اہلحدیث کا مسلک اہلحدیث
اکابرین اہلحدیث اور احسان و سلوک
اکابرین اہلحدیث اور بیعت و اردت
وغیرہ وغیرہ ،(اور آپ نے تصوف سیکشن میں اسی طرح ہر عنوان کو الگ کیا ہو ہے۔
ابھی تو میرا رادہ تھا کہ اکابرین اہلحدیث کی کتب بھی مزید یہاں پیش کروں جیسے سراجا منیرا پیش کی ہے لیکن اب اس پر میں نطر ثانی کر چکا ہوں وہ کتب اب کسی اور فورم کی زینت بنے گی۔
پھر ہمارے لئے یہ بھی ممکن نہیں کہ آپ کی پوسٹس سے غیر اخلاقی الفاظ کو حذف کرتے رہیں۔
بھائی کون سے غیر اخلاقی الفاظ کی بات کر رہئے ہیں ،افسوس ہے ایسی لزام تراشیوں پر؟؟؟

آپ نہ صرف یہ کہ فورمز کے استعمال سے ناواقف ہیں، بلکہ انتظامی معاملات اور مشکلات سے بھی بے خبر ہیں۔ انتظامیہ کے نزدیک آپ کی آئی ڈی فقط ایک اسپیمر کی آئی ڈی ہے۔ آپ پہلے غالباً قریشی کی آئی ڈی سے تشریف لائے ، پھر کچھ عرصہ عاصم کمال کی آئی ڈی استعمال کرتے رہے اور اب غالباً کسی خود ساختہ تکنیکی مسئلے کو بنیاد بنا کر اور انتظامیہ کو مطعون کر کے، ایک نئی آئی ڈی استعمال کر رہے ہیں۔
اللہ آپکی مشکل آسان فرمائیں۔بھائی اسپیمر کہہ کر آپ نے اصل بات سمجھا دی۔ در اصل آپ کہنا چاہتے ہیں کہ ہم اس فورم پر آنا چھوڑ دے اورہمارےآنے سے پردے چاک( اکابرین کا تصوف سے تعلق جو چھپایا گیا تھا وہ ظاہر ہو گیا ہے) ہوتے ہیں۔اور ویسے بھی منکرین تصوف کے علٰی اخلاق کی وجہ سے مفتی عابد الرحمان صاحب بھی عدم دلچسبی رہئے ہیں۔
اور اللہ گواہ میرے آئی ڈی مسائل ہیں اور آپ بالکل ناجائز الزام لگا رہئے ہیں۔اور ایک آئی ڈی جو قریشی میرے اصل نام سے تھی آپ نے ناجائز بند کردی وجہ صرف اتنی ہے کہ آپ نہیں چاہتے کہ اکابرین اہلحدیث کو تعلق احسان و سلوک ظاہر ہو ۔۔۔۔۔۔
دوسری آئی ڈی فرضی نام سے ہے عاصم کمال جب اس پر مسئلہ ہوا تو میں نے مجبوراً اگلی آئی ڈی بنائی اور کوئی دھوکا نہ دیا سب حقیقتیں پہلے بھی بتائی ہیں اور پھر بھی بتا رہا ہوں۔
آپ مجھے کیسے رکن بنائے کیونکہ رکن اس فورم کا وہ ہوگا جو صوفیا کو مشرک لکھے خواہ اپنے استاذہ اور اکا برین اسکی زد میں آ جائے اورعلماء احناف کو گالیا ں دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ اہلحدیث علماء کے تصوف اور ان کے صوفیانہ نظریات وغیرہ کے موضوع پر ایک یا زیادہ سے زیادہ دو تھریڈز میں مکالمہ جاری رکھیں۔ جہاں آپ کی آخری مرتبہ عمران اسلم صاحب سے گفتگو جاری تھی۔
جی آپ میرے تمام تھریڈ ڈیلیٹ کر دے تا کہ اس فورم سے اپنا تعلق ختم کر لوں۔مہربانی ہو گی۔ویسے بھی میں اسپیمر ممبر ہوں ،اگر آپ یہ کام کر دے تو میں آپکا بہت ممنون ہونگا۔اور میرا وعدہ کہ اگر کوئی تصوف احسان کے خلاف نہیں لکھے گا تو میں کبھ پوسٹ بھی نہیں کروں گا،
یار ہم تو پاگل ہیں جو لوگوں کو بھی اس فورم کا تعارف کروا رہے کہ آؤ اچھا فورم ہے مل کر بات کرتے ہیں۔
جب تک یہ گفتگو کسی اختتام تک نہ پہنچ جائے، آپ نئے دھاگے اسی موضوع پر نہیں بنا سکتے۔ کوئی غیر اختلافی، اصلاحی موضوع شروع کرنا چاہیں تو کچھ حرج نہیں۔
یعنی آپ کہنا چاہتے ہیں اکابرین اہلحدیث کے حوالے سے لکھنا بند کر دوں کیوں ؟


جیسے کہ فورم قوانین میں واضح کیا گیا ہے کہ مکالمہ کی اجازت ہے، لیکن بے جا کاپی پیسٹنگ یا ایک ہی موضوع پر بار بار نئے دھاگے بنانا، ایک وقت میں دو سے زائد اختلافی موضوعات پر دھاگے کھولنا، ان چیزوں کی اجازت نہیں ہے۔ فورم کے معیار اور دیگر اراکین کو کوفت سے بچانے کے لئے ان سب کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
بھائی میرے تمام مراسلوں کے آپ نے تصوف والے سیکشن میں علحیدہ علحیدہ عنوان قائم کیے ہوئے ہیں ،میں نے اہلحدیث سیلکشن میں علیحدیہ لکھ رہا ہون اتنی سی بات ہے۔اور آپ نے پوری ایک چاج شیٹ بنا دی۔
 
Top