• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عزیز القاری قرات سبعہ کا آسان کورس

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,587
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
عزیز القاری قرات سبعہ کا آسان کورس
مصنف
قاری احمد جمال قادری اعظمی
ناشر
قرات اکیڈمی یوپی انڈیا
Title Page --- Aziz-ul-Qari.jpg
تبصرہ

قراءات سبعہ سے مراد قرآن مجید کی تلاوت کے وہ سات مستند اور متواتر طریقے ہیں جو مختلف لہجوں، حرکات (زبر، زیر، پیش) اور حروف کے معمولی فرق کے ساتھ پڑھے جاتے ہیں۔ ان قراءات کو سات جلیل القدر قراء سبعہ (امام نافع مدنی،امام ابن کثیر مکی،امام ابو عمرو بصری،امام عبد اللہ بن عامر شامی،امام عاصم بن ابی النجود کوفی،امام حمزہ کوفی ،امام ابو الحسن کسائی کوفی) کی طرف منسوب کیا گیا ہے، ان قراء سبعہ کی سند نبی کریمﷺ تک پہنچتی ہے۔قراءات سبعہ کے متعلق ماہرین فن نے کئی کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’عزیز القاری‘‘ استاذ القراء قاری احمد جمال قادری کی کاوش ہے جس میں انہوں نے قراءات سبعہ کے اصولی اختلافات اور علم قراءات کی ضروری اصطلاحات اور شاطبیہ کے رموز تحریر کیے ہیں۔(م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,587
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
جمال القراءت ( حاشیہ جامع القراءت) 3
علم قراءت کی تعریف و اصطلاحات وغیرہ 9
استعاذہ و بسملہ کے احکام 23
ادغام کبیر کے احکام 25
ادغام صغیر کے احکام 32
صلہ کے احکام 35
مد کے احکام 39
ہمزہ منفردہ کے احکام 48
 
Top