• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عصری اسکول کے لیے دینیات کا نصاب

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
ممبئی میں مختلف اسکولوں کے دینیات کا جو نصاب داخل کیا گیا اس کو حنفی علماء نے تیار کیا ہے ۔ دینیات کا نصاب باوجودیکہ اغلاط کا مجموعہ ہے پھر بھی یہاں اسکولوں میں متبادل نہ ہونے کی وجہ سے کافی مقبول ہے ۔
اس نصاب میں پائی جانی والی مختلف خامیوں کی وجہ سے خالص قرآن وسنت کی روشنی میں ایک نصاب تیار کرنے کے لیے مختلف مقامات سے ہمارے پاس گذارشات آرہی ہیں۔
کیا پاکستان میں اہل حدیث جماعت یا کسی اہل حدیث ادارہ کی جانب سے کوئی نصاب ترتیب دیا گیا ہے ؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
الأثر پبلیکیشنز جس دینی جماعت کی طرف سے متعارف کروایا گیا ہے اس سے تعلق رکھنے والے کافی سارے ساتھی یہاں موجود ہیں امید ہے کوئی اس سلسلے میں ضرور رہنمائی کریں گے ۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
ممبئی میں مختلف اسکولوں کے دینیات کا جو نصاب داخل کیا گیا اس کو حنفی علماء نے تیار کیا ہے ۔ دینیات کا نصاب باوجودیکہ اغلاط کا مجموعہ ہے پھر بھی یہاں اسکولوں میں متبادل نہ ہونے کی وجہ سے کافی مقبول ہے ۔
اس نصاب میں پائی جانی والی مختلف خامیوں کی وجہ سے خالص قرآن وسنت کی روشنی میں ایک نصاب تیار کرنے کے لیے مختلف مقامات سے ہمارے پاس گذارشات آرہی ہیں۔
کیا پاکستان میں اہل حدیث جماعت یا کسی اہل حدیث ادارہ کی جانب سے کوئی نصاب ترتیب دیا گیا ہے ؟
میرے علم کے مطابق کئی ایک ایسے اداروں نے آپ کا مطلوبہ نصاب ترتیب دے رکھا ہے جو کہ کتاب و سنت کے داعی ہیں۔مثلا
۱۔الدعوۃ ماڈل سکولز (جو کہ جماعت الدعوۃ پاکستان کے زیر انتظام چل رہے ہیں)
۲۔انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سکولز (جو کہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے تحت چل رہے ہیں اور ان کی تقریبا ۶۰ برانچز پاکستان کے مختلف شہروں میں قائم ہیں۔مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں )
۳۔سیرت پبلک سکولز(جو کہ حکیم عبدالرحیم اشرف ٹرسٹ کے تحت فیصل آباد میں کام کر رہے ہیں۔اس ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اداروں میں مشہور سلفی مدرسہ جامعہ تعلیمات اور جامعہ طبیہ اسلامیہ بھی شامل ہیں)
 
Top