سرفراز فیضی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 22، 2011
- پیغامات
- 1,091
- ری ایکشن اسکور
- 3,807
- پوائنٹ
- 376
ممبئی میں مختلف اسکولوں کے دینیات کا جو نصاب داخل کیا گیا اس کو حنفی علماء نے تیار کیا ہے ۔ دینیات کا نصاب باوجودیکہ اغلاط کا مجموعہ ہے پھر بھی یہاں اسکولوں میں متبادل نہ ہونے کی وجہ سے کافی مقبول ہے ۔
اس نصاب میں پائی جانی والی مختلف خامیوں کی وجہ سے خالص قرآن وسنت کی روشنی میں ایک نصاب تیار کرنے کے لیے مختلف مقامات سے ہمارے پاس گذارشات آرہی ہیں۔
کیا پاکستان میں اہل حدیث جماعت یا کسی اہل حدیث ادارہ کی جانب سے کوئی نصاب ترتیب دیا گیا ہے ؟