• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عطاء اللہ صدیقی صاحب وفات پا گئے ہیں

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
إنا لله وإنا إليه راجعون
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ کریم ان کی تمام دنیاوی غلطیوں کو معاف کرے اور اس دنیاوی بیماری کو ان کےلیے نجاب کا سبب بناتے ہوئے جنت میں اعلی مقام دے۔آمین یارب العالمین
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
اللھم اغفر وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ وأھلا خیرا من أھلہ وزوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنۃ واعذہ من عذاب القبر ومن عذاب النار۔
آمین یا رب العالمین۔
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
إنا لله وإنا إليه راجعون

اللھم اغفر وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ وأھلا خیرا من أھلہ وزوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنۃ واعذہ من عذاب القبر ومن عذاب النار۔
آمین یا رب العالمین۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللھم اغفر وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ وأھلا خیرا من أھلہ وزوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنۃ واعذہ من عذاب القبر ومن عذاب النار۔
آمین یا رب العالمین۔
 
باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
آہ ! دینی و علمی دنیا کا ایک درخشندہ ستارہ غروب ہو گیا۔ اناللہ وانا الیہ راجعون
نیٹ کی دنیا میں جب میں نے کوئی زیادہ عرصہ نہیں بِتایا تھا تب محدث میں مرحوم کے مضامین کا ذوق و شوق سے مطالعہ کیا کرتا تھا۔ اور اکثر ان کے مضامین اردو پیجز فورم پر شئر بھی کئے ہیں۔ گلوکارہ نورجہاں پر تو ان کا مضمون اس قدر پراثر تھا کہ میں نے کئی واقفکاروں کو فارورڈ کیا تھا جن میں سے ایک صاحب محض اسلیے ناراض ہو گئے کہ ۔۔۔۔۔۔ تحریر تلخ تھی ، مگر ظاہر ہے سچ کڑوا ہی ہوتا ہے!
7/جولائی/2005 :
نورجہاں کو کتنے لوگ جانتے ہیں؟ اور جواد فروغی ، قاری عبدالباسط ، قاری ابراہیم ۔۔۔ ان سب سے کتنے لوگ واقف ہیں؟ کہیں یہ ہمارے معاشرے کا المیہ تو نہیں ؟
قراءت یا موسیقی؟
6/جولائی/2005
وہ طالبان کی حکمت عملی / انسانیت نوازی تھی ۔۔۔ عطاءاللہ صدیقی کے ایک مضمون سے اقتباس
9/نومبر کو جب امریکی طیاروں کی بمباری کے سائے۔۔۔
21/نومبر/2005ء
ہمارے معاشرے میں موسیقی اور گانے بجانے کا رواج ۔۔۔ عطاءاللہ صدیقی کے ایک مضمون سے کچھ اقتباسات
اسلام اور موسیقی
اگر مجلہ محدث ، مولانا مرحوم کی یاد میں کوئی خاص گوشہ شائع کرے تو یہ ان کو بہتر خراج عقیدت ہوگا اور قارئین کو بھی ان کی تحریروں کے بیشمار مفید پہلوؤں سے واقف ہونے کا موقع ملے گا۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ انہیں جوار رحمت میں جگہ دے ، پسماندگان کو صبر جمیل سے نوازے اور ان کی علمی دینی تحریروں سے ہم تمام کو مستفید ہونے کے مواقع نصیب فرمائے۔ آمین۔
 
Top