• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عظیم ایک شخص تھا!

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
عظیم ایک شخص تھا
اسی دنیا میں رہتا تھا
ہمارے ساتھ رہتا تھا
ہمیں وہ سمجھاتا تھا
امت کے لیے روتا تھا
اس کے آنسوؤں کی قدر نہ ہوئی
سب اس کو باتیں سناتے تھے
چپ کر کے سنتا رہتا تھا
نجانے اس کو کیا ہوا
اسے کس کی نظر لگی
نہیں کسی کو پتا چلا
ہمیں وہ چھوڑ کر چل دیا
نجانے کتنے لوگوں کو رلا گیا!!
خنساء​
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ماشاءاللہ
لگتا ہے کسی مجاہد کے حوالے سے لکھا ہے اللہ جزائے خیر دے امین
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مجاہد کے حوالے سے ہی لکھی ہے فوجی کے حوالے سے تو لکھنے سے رہی
یہ گلطی میرے سے ہو ئی تھی۔۔۔کوئی بات نہیں احمد فراز سے بھی ہو گئی تھی):
میں نے اب تک تمھارے قصیدے لکھے
اور آج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں
اپنے شعروں کی حرمت سے ہوں منفعل
اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں
اپنےدل گیر پیاروں سے شرمندہ ہوں

 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
یہ گلطی میرے سے ہو ئی تھی۔۔۔کوئی بات نہیں احمد فراز سے بھی ہو گئی تھی):
استغفراللہ العظیم

جب اپنے مطلب کی بات آئی تو "حضرت احمد فراز" بھی
حجت
قرار پائے۔۔۔۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
حجت کا کیا ہے؟وہ تو اوباما بھی بن جاتا ہے!!
کبھی ہم بھی"سب سے پہلے پاکستان" اور پھرکہیں جا کر"ایمان" کے قائل تھے!!وطنیت کے بتوں کو توڑ کر نکلنا ہم جیسے"محبان وطن" کے لیے اتنا آسان نہیں ہوتا۔۔
الا من رحم ربی
تاحال "یوم عضب" کی ڈی۔پی فارم پر کہیں نظر نہیں آئی۔خیریت؟؟
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
حجت کا کیا ہے؟وہ تو اوباما بھی بن جاتا ہے!!
کبھی ہم بھی"سب سے پہلے پاکستان" اور پھرکہیں جا کر"ایمان" کے قائل تھے!!وطنیت کے بتوں کو توڑ کر نکلنا ہم جیسے"محبان وطن" کے لیے اتنا آسان نہیں ہوتا۔۔
الا من رحم ربی
تاحال "یوم عضب" کی ڈی۔پی فارم پر کہیں نظر نہیں آئی۔خیریت؟؟
اللہ ہمارے اور آپ کے حال پر رحم فرمائے۔ آمین
میں آپ کے ساتھ مزید "متھا ماری" کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
سوشل میڈیا دیکھ لیں DP اور "۔۔۔ مار مہم" کی ساری اپڈیٹس مل جائیں گی۔ اور اندر کی کہانیاں اور اس کا نوحہ تو آپ سنائیں گی ہی ہمیں۔

Zarb e Azab.jpg

I've not checked this service yet.
 
Last edited:

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
حجت کا کیا ہے؟وہ تو اوباما بھی بن جاتا ہے!!
کبھی ہم بھی"سب سے پہلے پاکستان" اور پھرکہیں جا کر"ایمان" کے قائل تھے!!وطنیت کے بتوں کو توڑ کر نکلنا ہم جیسے"محبان وطن" کے لیے اتنا آسان نہیں ہوتا۔۔
الا من رحم ربی
ھھہھہ ۔۔
احباب نوٹ فرما لیں
نظریہ ضرورت کے تحت نعرہ بدل چکا ہے ۔۔"پاکستان ،پاکستان اور صرف پاکستان"
یہ توبعد میں ہو گا صرف اور صرف اپنی جان !
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
استغفراللہ العظیم

جب اپنے مطلب کی بات آئی تو "حضرت احمد فراز" بھی
حجت
قرار پائے۔۔۔۔

کیوں جی جب خمینی "حجت "ہو سکتا ہے تو احمد فراز سے کیا بیر؟؟
وقت آنے پر تو اقبال بھی "خارجی" ہو تے ہیں۔
 
Top