• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عظیم علماء کی ویب سایٹس!

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
علاوہ ازیں یہ عرض کرنا مقصود ہے کہ ہر کسی کے بارے دو انتہائیں مناسب نہیں ہوتی ہیں۔ عموما لوگ یا تو کسی کے دیوانے ہو جاتے ہیں یا پھر اس کے شدید منکر، حالانکہ جس کے وہ دیوانے ہوتے ہیں، ان میں بھی خطائیں ہوتی ہیں اور اس کی ہر الٹی کو بھی سیدھا دکھانے میں ایڑی چوٹی کا زور لگا دیں گے اور جس کے وہ شدید مخالف ہوتے ہیں، اس میں بھی خیر کے پہلو ہوتے ہیں لیکن اس کے خیر کو بھی شر بنا دین گے۔ لوگ کسی کے بارے رائے قائم کرنے میں عموما عقل کی بجائے جذبات سے کام لیتے ہیں۔ اور ہمارے مذہبی طبقے کی سب بڑی کمی یہی ہے کہ یہاں عقل سے زیادہ جذبات کا استعمال ہے۔ اللہ تعالی ہمیں لوگوں کی محبت اور ان سے بغض کے حوالہ سے اعتدال کا منہج عطا فرمائے۔
جن کے عقیدے درست نہ ہوں ان کی اچھائیوں پر نہ نظر کرنی چاہیے اور نہ ہی انکا پرچار کرنا چاہیے۔ اور جن کے عقائد درست ہوں ان کی خامیوں کو نظر انداز کرکے ان سے خیرخواہی اور محبت کرنی چاہیے۔ یہی اعتدال ہے۔
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
٢٢ ذی الحجہ یعنی٩نومبر٢٠١١ کو دوحہ میں مولنا تقی عثمانی اور علامہ قرضاوی کی درمیان ملاقات ھوی البلاغ کی تازہ شمارے میں یہ خبر موجود ھے اور اوپر عظیم علماء میں اس کو رحمہ االلہ
ظاھر کیا گیا تھا یعنی ایک حنفی عالم کی ملاقات کیلیے قرضاوی صاحب قبر سے دوبارہ نکل آیا ھوگا نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مردہ بھی بنایا سلفی بھی بنایا یہ تو غلو ھے نا
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
٢٢ ذی الحجہ یعنی٩نومبر٢٠١١ کو دوحہ میں مولنا تقی عثمانی اور علامہ قرضاوی کی درمیان ملاقات ھوی البلاغ کی تازہ شمارے میں یہ خبر موجود ھے اور اوپر عظیم علماء میں اس کو رحمہ االلہ
ظاھر کیا گیا تھا یعنی ایک حنفی عالم کی ملاقات کیلیے قرضاوی صاحب قبر سے دوبارہ نکل آیا ھوگا نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مردہ بھی بنایا سلفی بھی بنایا یہ تو غلو ھے نا
محترم
١:یوسف القرضاوی بھی سلفی نہیں ہیں
٢:کسی کے ساتھ رحمہ اللہ لکھ دینا اور وہ زندہ ہوتو اس پر اس قدر سخط انداز اپنانا اعتدال نہیں ہے
 

امل احمد

مبتدی
شمولیت
مارچ 08، 2013
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
5
مذکورہ یوسف قرضاوی وہ شخصیت ہے جس نے یہ فتوٰی صادر فرمایا تھا کہ ’’امریکی فوج میں شامل کلمہ گو فوجی ‘عراق میں فوج کشی کرنے والے فوجیوں کے ساتھ مل کر عراق میں فوجی کاروائیوں میں شریک ہوسکتا ہے ۔۔۔۔‘‘تفصیل قرضاوی کی سائٹ پر موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب یہ صاحب بھی عالم ربانی ہے تو عالم سو کون ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے بھی اگاہ کردیجیے
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اہل حدیثوں کو مناظرہ کا بڑا شوق ہوتا ہے ۔​
متفق:)
اسی کو بنیاد بنا کر یوسف قرضاوی کا فیصلہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ وہ اہل حدیث ہیں یا حنفی:)
بلا ضرورت بحث مباحثہ ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑے گا!!!
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
اسلام علیکم،
مندرجہ ذیل مشہور سلفی علماء کی سایٹس ہیں، یہ عربی ہیں، ان سے بہت سا علم حاصل کیا جا سکتا ہے۔

شیخ عبدالعزیز بن باز (رحمہ اللہ) کی سایٹ
الصفحة الرئيسية | الموقع الرسمي لسماحة الشيخ عبدالعزيز بن باز

شیخ محمد بن صالح العثیمین (رحمہ اللہ) کی سایٹ
binothaimeen.com -

شیخ صالح الفوزان (رحمہ اللہ) کی سایٹ
1

شیخ محمد ناصر الدین الالبانی (رحمہ اللہ) کی سایٹ
http://alalbany.net/

شیخ ربیع بن ہادی (رحمہ اللہ) کی سایٹ
موقع الشيخ ربيع بن هادي المدخلي

شیخ محمد صالح المنجد (رحمہ اللہ) کی سایٹ
موقع الإسلام سؤال وجواب
یہ سایٹ اردو اور English میں بھی دستیاب ہے، لیکن عربی حصہ میں زیادہ فتوے ہیں۔

شیخ یوسف القرداوی (رحمہ اللہ) کی سایٹ
موقع القرضاوي - الصفحة الرئيسية

شیخ افیفی (رحمہ اللہ)
موقع العلامةالشيخ عبد الرزاق عفيفى

شیخ سدلان (رحمہ اللہ)
alsadlan.net -

شیخ سحیمی (رحمہ اللہ)
alsoheemy.net - alsoheemy Resources and Information. This website is for sale!

شیخ صالح آل الشیخ (رحمہ اللہ)
http://www.salehalshaikh.com/

شیخ النجمی (رحمہ اللہ)
http://www.njza.net/

شیخ رجہی
http://shrajhi.com/

شیخ عبد المحسن العباد
الشيخ العلامة عبد المحسن العباد - Jeeran Blogs

شیخ اُبیکان
-

شیخ رسلان
:::

شیخ محمد الامام
http://www.sh-emam.com/

شیخ یحیی الحجوری
http://www.sh-yahia.net/

شیخ برجس
http://www.burjes.com/

شیخ خالد الزافری
http://www.aldhafiri.net/

شیخ عتیبی
http://www.otiby.net/

شیخ فلاح اسماعیل
.::

شیخ عبدالرزاق البدر
الموقع الرسمي عبدالرزاق بن عبدالمحسن البدر

شیخ علی الحدادی
http://www.haddady.com/

شیخ ابو ملک عبد الحمید جہینی
الموقع الرسمي لفضيلة الشيخ عبد الحميد الرفاعي الجهني | الصفحة الرئيسية

شیخ سعد الحسین
موقع الشيخ سعد الحصين

شیخ عمر الحرکان
http://www.tasel.net/

شیخ عبداللہ القرآوی
-

شیخ تقی الدین الحلالی المغربی
http://www.alhilali.net/

شیخ عبید الجابری
g-olamaa.com

شیخ البراعی
http://www.alburaaie.com/

شیخ سلطان العید
-

شیخ عبد اللہ عبیلان
Jobs Riyadh | Cash Advance | Debt Consolidation | Insurance | Free Credit Report at Obailan.com

شیخ سالم التاویل
الصفحة الرئيسة - الشيخ سالم الطويل

شیخ محمد آدم الایتھیوپی
http://www.alsonah.org/index.php

شیخ السعدی
http://www.binsaadi.com/index.php

شیخ سعد بن ناصر
http://www.abuhabib.com/

شیخ عبدالعزیز بن محمد آل عبد اللطیف
http://www.alabdulltif.net

شیخ خالد بن محمدعثمان المصری
موقع أبي عبد الأعلى خالد بن محمد بن عثمان ا&#1

شیخ مقبل
http://www.muqbl.com/

شیخ خالد بن عبدالرحمٰن المصری
الصفحة الرئيسية::موقع الشيخ خالد بن عبد الرحمن بن زكي المصري

شیخ عبداللہ سوان الغامدی
http://www.abouasem.net/

شیخ عبدالعزیز آل الشیخ
adv | موقع سماحة الشيخ عبدالعزيز آل الشيخ

شیخ محمد امان الجامی
http://www.amanjamy.net

شیخ علی رزا
منتديات البيضاء العلمية

شیخ بدر بن علی التامی العتیبی
bintamme.com - bint amme Resources and Information. This website is for sale!

شیخ ماہر القہتانی
http://www.al-sunan.org/

شیخ سالم الاجمی
||

شیخ محمد عمر بزمول
صفحتي

رحمہم اللہ

English Websites:

Shaykh Rabee Ibn Hadi Al Madkhali - Shaykh Rabee
Shaykh al-Albani - Shaykh Albani
Shaykh Abdul Aziz Bin Baz - Shaykh Ibn Baaz
Shaykh Ibn Uthaymin - Shaykh Ibn Uthaymeen
Shaykh Salih al-Fawzan - Shaykh Fawzaan
Shaykh Rabee bin Haadee - Shaykh Rabee
Shaykh Muqbil - Shaykh Muqbil
Shaykh Ubayd al-Jaabiree - Shaykh Ubayd
Understand Islam - Dr. Saleh as-Saleh[/quot
برائے کرم ’’اسلام علیکم‘‘ کے بجائے ’’السلام علیکم‘‘ لکھا کریں۔
 
Top