یہ ایک حقیقت ہےکہ بڑے بڑے انقلابوں کے پیچھے بڑی عظیم شخصیات ہوتی ہیں لیکن ان شخصیات نے تربیت آغوش مادر میں ہی لی ہوتی ہے۔ایک بزدل ماں بزدل بیٹا اور ایک بہادر ماں بہادر بیٹا جنم دیتی ہے۔
میری نظر میں یہ محاورہ درست نہیں۔ایک بزدل ماں بزدل بیٹا اور ایک بہادر ماں بہادر بیٹا جنم دیتی ہے۔