• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقد نکاح کے بعد بیوی کو اس کے ولی کی اجازت کے بغیر اپنے ساتھ لے جانے کا حق

ابو داؤد

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
976
ری ایکشن اسکور
232
پوائنٹ
111
عقد نکاح کے بعد بیوی کو اس کے ولی کی اجازت کے بغیر اپنے ساتھ لے جانے کا حق

فتاوى عبر الأثير (( 45 ))
​

السؤال: عقدا القران ولم يتم الإتفاق، ثم بدأ الخلاف فى اليوم الثانى، فهل يحق له أخذ الزوجه دون إذن وليها ،بعد أن دفع المهر؟

دو افراد کا نکاح ہو گیا، لیکن ان کے درمیان باہمی اتفاق نہ ہو سکا، پھر دوسرے ہی دن اختلافات شروع ہو گئے۔ کیا شوہر مہر ادا کرنے کے بعد بیوی کے ولی کی اجازت کے بغیر اسے اپنے ساتھ لے جانے کا حق رکھتا ہے؟

الجواب: أولاً: لا يقال عقد القران، كما هو مشتهر عند كثير من الناس، لأن أصل هذه اللفظه من وضع النصارى، الذين لا يرون الطلاق أبدا، فكأنهما قرنا بينهما على التأبيد، والصحيح أن يقال: عقد النكاح أو عقد الزواج.

پہلی بات یہ ہے کہ نکاح کے لیے ’’عقد قران‘‘ نہیں کہنا چاہیے، جیسا کہ بہت سے لوگوں میں یہ اصطلاح مشہور ہے؛ کیونکہ اس لفظ کی اصل عیسائیوں کی وضع کردہ اصطلاح ہے، جو طلاق کو سرے سے تسلیم ہی نہیں کرتے۔ گویا اس لفظ سے یہ مفہوم نکلتا ہے کہ میاں بیوی کو ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے۔ درست اصطلاح یہ ہے کہ ’’عقد نکاح‘‘ یا ’’عقد زواج‘‘ کہا جائے۔

ثانياً: بعد عقد الزواج يكون الزوج هو الأحق بزوجته، وإن حصل خلاف، وليس لأحد من أقاربها، سواء كان وليا، أو محرما، أن يمنعها عنه ، والله الموفق.

دوسری بات یہ ہے کہ عقد نکاح کے بعد شوہر ہی اپنی بیوی کا زیادہ حق دار ہوتا ہے، اگرچہ ان کے درمیان اختلاف پیدا ہو جائے۔ اس کے کسی بھی رشتہ دار کو، خواہ وہ اس کا ولی ہو یا محرم، یہ حق حاصل نہیں کہ وہ بیوی کو شوہر کے پاس جانے سے روکے۔

اللہ ہی توفیق دینے والا ہے۔
 
Top