• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقیدہ توحید

شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
عقیدہ توحید اور شرک وبدعات کے رد پر آپ نے بہت بیان سنیں ہونگے لیکن ایسے خوبصورت بیان ہر گز نہ سنے ہونگے ۔سننا شرط ہے بیان سنیں پھر تبصرہ کریں
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
نیٹ کی سپیڈ کو اچانک کچھ ہو گیا ہے جیسے ہی سپیڈ درست ہوتی ہے یہ بیان شئیر کرتا ہوں
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
ان دروس کے بارے صرف اتنا کہوں گا کہ شَیخ التفسیر علامہ محمد عطاء اللہ بندیالوی صاحب نے آیۃ الکرسی پر چالیس دروس دئے تھے اور ہر درس میں ہزار بارو سو لوگ شریک رہے اور جب اِن چالیس دروس کا خلاصہ حضرت نے بیان کیا تو مسجد میں عید کی نماز کے لئے آنے والے نمازیوں سے دو گُنا زیادہ لوگ شریک تھے ان دروس کی وجہ سے سینکٹرروں لوگوں کے عقائد ونظریات درست ہوئے
(1)http://tune.pk/video/358471/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-1-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(2)http://tune.pk/video/358442/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-2-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(3)http://tune.pk/video/358412/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-3-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(4)http://tune.pk/video/355331/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-4-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
تمام دروس کے لنک ایک جگہ حاضر ہیں ۔اگر نیٹ کی سپیڈ کے مسئلہ کی وجہ سے یہ نہ چلیں تو ڈاؤن لوڈ کرلیں اور سننے کے بعد مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں
(5)http://tune.pk/video/355282/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-5-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(6)http://tune.pk/video/352781/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-6-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(7)http://tune.pk/video/352742/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-7-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(8)http://tune.pk/video/352711/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-8-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(9)http://tune.pk/video/352691/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-9-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(10)http://tune.pk/video/352672/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-10-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(11)http://tune.pk/video/352662/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-11-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(12)http://tune.pk/video/352652/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-12-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(13)http://tune.pk/video/352642/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-13-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(14)http://tune.pk/video/352622/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-14-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(15)http://tune.pk/video/352582/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-15-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(16)http://tune.pk/video/352552/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-16-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(17)http://tune.pk/video/352542/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-17-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(18)http://tune.pk/video/352522/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-18-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(19)http://tune.pk/video/352512/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-19-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(20)http://tune.pk/video/352512/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-19-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(21)http://tune.pk/video/352491/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-20-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(22)http://tune.pk/video/352431/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-22-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(23)http://tune.pk/video/347152/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-23-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(24)http://tune.pk/video/347082/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-24-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(25)http://tune.pk/video/346902/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-25-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(26)http://tune.pk/video/346842/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-26-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(27)http://tune.pk/video/346812/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-27-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(28)http://tune.pk/video/346801/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-28-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(29)http://tune.pk/video/346782/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-29-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(30)http://tune.pk/video/346742/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-30-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(31)http://tune.pk/video/346711/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-31-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(32)http://tune.pk/video/346642/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-32-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(34)http://tune.pk/video/346622/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-34-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(35)http://tune.pk/video/346591/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-35-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(36)http://tune.pk/video/346542/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-36-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(37)http://tune.pk/video/346532/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-37-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(38)http://tune.pk/video/346521/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-38-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(39)http://tune.pk/video/346502/allama-ataullah-bandyalvi-dars-e-quran-aayat-ul-kursi-pt-39-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(40)http://tune.pk/video/346501/allama-ataullah-bandyalvi-kuhlasa-aytulkursee-pt-40-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
(41)http://tune.pk/video/346491/allama-ataullah-bandyalvi-kuhlasa-aytulkursee-pt-41-مفسر-قرآن-،-علامہ-محمد-عطاءاللہ-بندیالوی-حفظہ-اللہ-تعالیٰ-درس-قرآن-آیۃ-الکرسی-
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں یہ تو نہیں جانتا کہ یہ صاحب حیاتی دیوبندی ہیں یا مماتی دیوبندی ہیں، البتہ ان کی تقریر کا ایک چھوٹا سا کلپ سنا تھا جس میں وہ اچھا بیان کر رہے تھے۔

لیکن انداز حد سے زیادہ عامیانہ تھا، بہرحال بعض اوقات ایسا لہجہ استعمال کرنا پڑتا ہے، لیکن کچھ احتیاط کی ضرورت ہے، البتہ دیگر لیکچرز کے متعلق کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
یزید حسین بھائی پہلے انہیں سنوں گا پھر ان کے بارے کچھ کہوں گا ۔
ارسلان بھائی سے بھی یہی کہوں گا کہ وہ بھی پہلے انہیں سنیں پھر تبصرہ کریں ،اور یہ گزارش بھی کرونگا کہ حیاتی مماتی کے چکر میں نہ پڑیں یہ دیکھیں کہ کیا واقعی اس عالم نے توحید بیان کی اور شرک و بدعات کا رد کیا؟ اگر یہ دونوں کام انہوں نے اپنے بیان میں کئے تو سر آنکھوں ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یزید حسین بھائی پہلے انہیں سنوں گا پھر ان کے بارے کچھ کہوں گا ۔
ارسلان بھائی سے بھی یہی کہوں گا کہ وہ بھی پہلے انہیں سنیں پھر تبصرہ کریں ،اور یہ گزارش بھی کرونگا کہ حیاتی مماتی کے چکر میں نہ پڑیں یہ دیکھیں کہ کیا واقعی اس عالم نے توحید بیان کی اور شرک و بدعات کا رد کیا؟ اگر یہ دونوں کام انہوں نے اپنے بیان میں کئے تو سر آنکھوں ۔
بھائی! دراصل حیاتی و مماتی کی تفریق ان کے مخصوص عقائد کی وجہ سے کی ہے، عطاء اللہ بندیالوی صاحب کی تقریر کا جو حصہ سنا ہے اس کے بارے میں ان الفاظ میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے
البتہ ان کی تقریر کا ایک چھوٹا سا کلپ سنا تھا جس میں وہ اچھا بیان کر رہے تھے۔
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
یزید بھائی: مجھے ایک دوست نے مولانا عطاء اللہ بندیالوی صاحب کے آڈیو بیانات کی چند سی ڈیز گفٹ کی تھیں اُن میں "آیۃ الکرسی" کے دروس بھی تھے ۔ یہ تمام دروس میں نے سنے ہیں اور آگے لوگوں کو بھی سنوائے ہیں ، میرے بہت سے بریلوی دوست انہیں سُن کر راہ راست پر آئے۔واقعی میں توحید کی حقیقت اور شرک وبدعت کے رد میں لا جواب ہیں ۔
 
Top