بھائی! دراصل حیاتی و مماتی کی تفریق ان کے مخصوص عقائد کی وجہ سے کی ہے، عطاء اللہ بندیالوی صاحب کی تقریر کا جو حصہ سنا ہے اس کے بارے میں ان الفاظ میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہےیزید حسین بھائی پہلے انہیں سنوں گا پھر ان کے بارے کچھ کہوں گا ۔
ارسلان بھائی سے بھی یہی کہوں گا کہ وہ بھی پہلے انہیں سنیں پھر تبصرہ کریں ،اور یہ گزارش بھی کرونگا کہ حیاتی مماتی کے چکر میں نہ پڑیں یہ دیکھیں کہ کیا واقعی اس عالم نے توحید بیان کی اور شرک و بدعات کا رد کیا؟ اگر یہ دونوں کام انہوں نے اپنے بیان میں کئے تو سر آنکھوں ۔
البتہ ان کی تقریر کا ایک چھوٹا سا کلپ سنا تھا جس میں وہ اچھا بیان کر رہے تھے۔