• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقیقہ

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
وعلیکم السلام
عقیقہ اور قربانی آپس میں لازم و ملزوم نہیں ہیں۔ اگر کسی عقیقہ نہیں ہوا ہے اور وہ بلوغت کے بعد قربانی کی استطاعت و اہلیت رکھتا ہے تو اسے قربانی کرنی چاہیے۔ قربانی کرنے اور نہ کرنے کا دارومدار استطاعت و اہلیت ہے نہ کہ عقیقہ۔ پس اگر استطاعت و اہلیت ہے تو قربانی کریں۔
 
Top