نصر اللہ خالد
رکن
- شمولیت
- اگست 23، 2012
- پیغامات
- 188
- ری ایکشن اسکور
- 143
- پوائنٹ
- 70
متفقالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابتسام الٰہی ظہیر رحمہ اللہ کا فعل ذاتی سہی،قابل تحسین ہے۔۔وہ قرآن و سنت کی بالادستی کو جتلا آئے ہیں،کم از کم کسی کو اپنا بھائی بیٹا نہیں بنا کر آئے۔دوہرے معیار کیوں؟؟ایک غیر مسلک،شرک پرستوں سے اتحاد کرے تو آفرین،پاکستان کو اس کی ضرورت تھی۔۔دوسرا کرے تو نفرت،پاکستان کو اس کی ضرورت نہیں تھی؟؟ہمیں اپنے معیار بدلنے ہوں گے!
ہماری سوچ کا دائرہ بڑا ہی مختصر ہو گیا ہے ،اپنے کریں تو غلط بھی صحیح دوسرا کرے تو صحیح بھی غلط ادھر فیس بک پر ایسی ایسی پوسٹ بنائی جارہی ہیں کیا سبحان اللہ۔نہ ابتسام کو چھوڑا جا رہا ہے نہ علامہ رحمہ اللہ کو اے واے ایف کے عہدے دار بھی عام لوگوں سے ایسے الجھ کر بات کررہے ہیں جیسے پتہ نہیں کوئی گناہ کبیرا ہو گیا ہو۔اور دوسری طرف اپنی جماعت کی حمائت میں ہر کام پرسبحان اللہ سبحان اللہ ہو رہی ہے۔
عجیب ہی بات ہے ایک طرف ہم مقلدین کو روتے ہیں تو دوسری طرف ہماری شخصیت پرستی اس حدتک ہے کہ مقلد بھی شرما جائیں۔