difa-e- hadis
رکن
- شمولیت
- جنوری 20، 2017
- پیغامات
- 294
- ری ایکشن اسکور
- 28
- پوائنٹ
- 71
اس کا ثبوت اپ پیش کر دویہ دین اسلام کا مزاج نہیں کہ حکام وقت کی بیعت کو کھیل تماشا بنایا جائے - کہ جب مرضی توڑ دی جائے. - نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کا تو حکم ہے کہ حاکم وقت کی ہر صورت اطاعت کرو - اس کی اطاعت سے مونھ مت موڑو - چاہے وہ فاسق و فاجر ہی کیوں نہ ہو- (یعنی بیعت نہ توڑو)-کیا صحابہ کرام سے یہ امید کی جاسکتی ہے کہ وہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے حکم سے رو گردانی کریں گے ؟؟