• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علامہ شعیب الارنووط کی تحقیق سے ترمذی اور نسائی کی ضرورت

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ ہم نے حدیث سائٹ پر متعدد اہل علم کا حکم ڈالا ہے۔ اس حوالے سے ہمیں علامہ شعیب الارنووط کا سنن اربعہ پر حکم درکار ہے۔ جن میں سے دو کتب ابو داؤد اور ابن ماجہ تو مل گئی ہیں چنانچہ اب ترمذی اور نسائی کی ضرورت ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس علامہ شعیب الارنووط کی تحقیق کے ساتھ ترمذی اور نسائی موجود ہے تو وہ ہمیں ضرور بھیج دیں۔
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء
ای میل ایڈریس
Rasikh300@gmail.com
03464422005
@خضر حیات
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جزاکم اللہ خیرا
اب لگتے ہاتھ نسائی بھی بھیج دیں۔شکریہ
شیخ شعیب ارناؤط نے معروف کتاب ’ سنن النسائی ‘ پر کام نہیں کیا ، ’ سنن النسائی الکبری ‘ کے طبعے میں ان کا نام بطور مشرف لکھا ہوا ہے ۔ اور پھر اس میں احادیث پر ’ حکم ‘ بھی نہیں لگایا گیا ہے ۔
سنن النسائی کی اضافی تحقیق کے طور پر ، و شیخ البانی کے معروف شاگرد شیخ ابو اسحاق الحوینی کے احکام شامل کیے جاسکتے تھے لیکن یہ کتاب نامکمل ہے ، بلکہ مطبوع حصہ کم ہے، اور غیر مطبوع زیادہ ہے ۔ یہ غیر مکمل کتاب ’ بذل الإحسان ‘ کے عنوان سے مطبوع ہے ۔ شاملہ میں بھی موجود ہے ۔
انہوں نے احادیث کی تفصیلی تحقیق و تخریج پیش کی ہے ، البتہ ہر حدیث کے شروع میں اس کا مختصر حکم بھی دے دیا ہے ۔
 
Top