• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علامہ شیخ البانی رح کی احادیث الضعیف اردو میں درکار ہیں

محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
علامہ شیخ البانی رح کی احادیث الضعیف اردو میں درکار ہیں
محتر م جناب محمد نوید صاحب السلام علیکم
سلسلۃ احادیث الضعیفۃ کا اردو ترجمہ میری معلومات کے مطابق شائع نہیں ہوا ۔اگرآپ کو معلوم ہے تو رہنمائی فرمائیں۔
 
ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
الضعیفہ کا اردو ترجمہ شائع ہوا ہے لیکن صرف سو احادیث کا ۔
بہت پہلے پڑھا تھا کتاب کے بارے میں پوری تفصیل یاد نہیں ۔
شیخ ، اگر آپ کا اشارہ "100 مشہور ضعیف احادیث" کی طرف ہے تو عرض ہے کہ اس سلسلہ کی 4 اور کتب بھی شائع ہو چکی ہیں لیکن انٹر نیٹ پر دستیاب نہیں ہیں۔ میرے پاس کتابی شکل میں موجود ہیں۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
شیخ ، اگر آپ کا اشارہ "100 مشہور ضعیف احادیث" کی طرف ہے تو عرض ہے کہ اس سلسلہ کی 4 اور کتب بھی شائع ہو چکی ہیں لیکن انٹر نیٹ پر دستیاب نہیں ہیں۔ میرے پاس کتابی شکل میں موجود ہیں۔

مشہور ضعیف احادیث کے سلسلے میں تو 500 مشہور ضعیف احادیث بھی موجود ہے انٹرنیٹ پر۔۔۔
لیکن یہ سلسلہ امام البانی کی کتاب کا ترجمہ نہیں۔۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
شیخ ، اگر آپ کا اشارہ "100 مشہور ضعیف احادیث" کی طرف ہے تو عرض ہے کہ اس سلسلہ کی 4 اور کتب بھی شائع ہو چکی ہیں لیکن انٹر نیٹ پر دستیاب نہیں ہیں۔ میرے پاس کتابی شکل میں موجود ہیں۔
1۔ سو (100) مشہور ضعیف احادیث
2۔ 200مشہور ضعیف احادیث
3۔300مشہور ضعیف احادیث
4۔400مشہور ضعیف احادیث
5۔500مشہور ضعیف احادیث
 
Top