محتر م جناب محمد نوید صاحب السلام علیکمعلامہ شیخ البانی رح کی احادیث الضعیف اردو میں درکار ہیں
شیخ ، اگر آپ کا اشارہ "100 مشہور ضعیف احادیث" کی طرف ہے تو عرض ہے کہ اس سلسلہ کی 4 اور کتب بھی شائع ہو چکی ہیں لیکن انٹر نیٹ پر دستیاب نہیں ہیں۔ میرے پاس کتابی شکل میں موجود ہیں۔الضعیفہ کا اردو ترجمہ شائع ہوا ہے لیکن صرف سو احادیث کا ۔
بہت پہلے پڑھا تھا کتاب کے بارے میں پوری تفصیل یاد نہیں ۔
شیخ ، اگر آپ کا اشارہ "100 مشہور ضعیف احادیث" کی طرف ہے تو عرض ہے کہ اس سلسلہ کی 4 اور کتب بھی شائع ہو چکی ہیں لیکن انٹر نیٹ پر دستیاب نہیں ہیں۔ میرے پاس کتابی شکل میں موجود ہیں۔
1۔ سو (100) مشہور ضعیف احادیثشیخ ، اگر آپ کا اشارہ "100 مشہور ضعیف احادیث" کی طرف ہے تو عرض ہے کہ اس سلسلہ کی 4 اور کتب بھی شائع ہو چکی ہیں لیکن انٹر نیٹ پر دستیاب نہیں ہیں۔ میرے پاس کتابی شکل میں موجود ہیں۔