الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بریلوی طبقہ میں معتدل عالم تھے ۔ کئی مسائل وعقائد میں بریلویت کا رد کیا اور کئی مسائل میں بے جا تاویلات بھی کیں
اگر شرک و بدعات سے بچتے رہے تو اللہ مغفرت فرمائے
بندہ نے بھی اللہ ہی پر معاملہ چھوڑا ہے اس آیت کے پیش نظر ) إِنَّ اللَّـهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّـهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِثْمًا عَظِيمًا
انا للہ و انا الیہ رجعون ۔
بریلوی مکتبہ فکر کے جلیل القدر علماء میں شمار ہوتے تھے ، ان کی وفات علمی حلقوں کے لیے ایک خسارہ ہے ۔
اللہ تعالی تمام اہل علم کی کوشش و کاوشوں کو شرف قبولیت سے نوازے ۔