• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علامہ محمد ناصر الدین البانی ؒاور ضعیف احادیث

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مفتی تقی عثمانی صاحب اس دور میں حنفیوں کے بڑے علماء میں سے ہیں، احناف کا مؤقف جاننے اور سمجھنے کے لئے مفتی تقی عثمانی کو پڑھنا چاہئے!
لیکن مفتی طارق مسعود ۔۔۔۔۔۔
ان کے متعلق میں اپنے تبصرہ کو محفوظ رکھتا ہوں، پھر کبھی صحیح!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
لیکن مفتی تقی عثمانی صاحب کی اس تحریر سے انکے متعلق کچھ بدگمانی سی ہو گئی ہے
انسان بہر صورت انسان ہی ہوتا ہے ۔ بوکھلاہٹ میں ایسی باتیں ہوجاتی ہیں ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مفتی تقی عثمانی صاحب اس دور میں حنفیوں کے بڑے علماء میں سے ہیں، احناف کا مؤقف جاننے اور سمجھنے کے لئے مفتی تقی عثمانی کو پڑھنا چاہئے!
لیکن مفتی طارق مسعود ۔۔۔۔۔۔
ان کے متعلق میں اپنے تبصرہ کو محفوظ رکھتا ہوں، پھر کبھی صحیح!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
انسان بہر صورت انسان ہی ہوتا ہے ۔ بوکھلاہٹ میں ایسی باتیں ہوجاتی ہیں ۔
ایسی بھی کیا بوکھلاہٹ کہ انصاف کا دامن ہاتھ سے چھوڑ کر جھوٹ وغیرہ کو اپنا لیا جائے.
خیر اللہ بہتر جانتا ہے. ہم تو یہی دعا کر سکتے ہیں کہ مولی کریم ہماری لغزشوں کو معاف فرما. آمین
 
Top