• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علماء اور اساتذہ کا احترام

Talha Salafi

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2018
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
28
حَدثنِي أبي قَالَ حَدثنَا عبد الرَّزَّاق قَالَ أخبرنَا معمر قَالَ سَمِعت الزُّهْرِيّ يَقُول إِن كنت لآتي بَاب عُرْوَة فأجلس ثمَّ انْصَرف وَلَا أَدخل وَلَو أَشَاء أَن أَدخل لدخلت يَعْنِي إعظاما لَهُ،

ترجمه:
امام زہری (المتوفى 124 ھ) رحمہ اللہ نے فرمایا کہ:
"میں عروہ بن زبیر رحمہ اللہ کے دروازے کے پاس آتا تو بیٹھ جاتا، پھر واپس چلا جاتا تھا، اور انکی تعظیم کی وجہ سے (گھر میں) داخل نہ ہوتا اگر میں داخل ہونا چاہتا تو داخل ہو سکتا تھا۔،

(كتاب العلل للامام احمد/١/١٨٦ وسنده صحيح)


اس روایت سے معلوم ہوا کہ امام زہری اپنے استاذ کا بہت احترام کرتے تھے، اور صحیح العقیدہ لوگوں کی یہی خوبی ہوتی ہے کہ وہ اپنے علماء کا بہت احترام کرتے ہیں،
 
Top