السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جہاں پر علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ بات کو احسن انداز میں سمجھائیں(عوام کی ذہنی استعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے) تو دوسری طرف عوام کی بھی ذمہ داری ہے کہ دین کو سمجھنے میں غوروفکر وتدبر کو ملحوظ خاطر رکھیں کیونکہ دین میں تفقہ عوام پر بھی فرض ہے
اور جو دین کو سمجھنا چاہے تو اُس کے لیے اس دین کی راتیں بھی دن کی طرح روشن وچمکدار ہیں ، شرط ہے کہ وہ دل کا اندھا نہ ہو ۔