• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علماء حق

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
عابدالرحمٰن صاحب آپ نے اپنے پہلے اقتباس کے آغاز میں ہی لکھا تھا ( بندر کیا جانے ادرک کا سواد ) اور اب اس سے ڈلیٹ کردیا کیوں ؟ جو الفاظ آپ نے استعمال کئے تھے اس کے جواب میں مینے یہ تحریر آپ کے لئے سپیشلی فارویڑ کی ہے میرا ایک اصول ضرور یاد رکھئے گا ۔۔کسی کوچھیڑو مت مگر جو چھیڑے اس کو پھر چھوڑو مت
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ابراہیم صاحب میں نے جو جملہ تھا اس کو ویسے ہی لکھدیا ہے آپ میرے مخاطب نہیں نہ کسی پر تنقید نہ تذلیل ۔ میں ُاپنے مراسلات میں یہی انداز اپناتا ہوں مگر کسی پر کیچڑ نہیں اچھا لتا میں سابقین کا صالحین ہی شمار کرتا ہوں کسی کے نزدیک کوئی برا ہو ہو میں برا نہیں سمجھتا آخیر میں پھر کہوں گا ہمارا کلام آپ کو نا گوار گزرتا ہے ہماری مذاق بھی بری لگتی ہے ہماری بات بھی بری لگتی ہے آپ کے لیے میدان کھلا ہے خوب دل کی بھڑاس نکالو۔ کیا آپ کی شروعاتی پوسٹ بھی میرے کسی جواب کا رد عمل تھا جس پر آپ نے مغلظات بیان فرمائی تھیں آپ کی تشریف آوری ہی بڑی دھماکا خیز تھی اور فورم میں آکر دھماکے فرمانے شروع کردئے تھے آپ کی وہ مراسلت میرے پاس بطور یاد گار محفوظ ہے اور رہے گی اس پوسٹ کو میں نے اپنے دل میں جگہ دے لی ہے۔ ٹھیک ہے بھائی آپ اپنے دل کی بھڑاس نکا لو ۔ اللہ حافظ
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہماری آمد سے فورم والوں کو تکلیف ہوئی بلکہ اگر یہ کہوں کہ ہم نے فورم گندا کردیا تو بیجا نہ ہوگا بھائی ہمیں معاف کرنا اللہ حافظ
میں یہاں پر کچھ کہنا چاہوں گا۔۔۔
وہ یہ کے بحیثیت عابد بھائی اگرہم اُن کو یا اُن کی تحریری خدمات پر توجہ دیں بہترہے۔۔۔
ہاں اگر تحریر میں کوئی بات ایسی ہو جس میں اختلاف واضح دکھائی دے تو کیا جاسکتا ہے۔۔۔
لیکن اگر کوئی چاہتا ہے کے فورم پر کام کرے تو میں یہ ہی سمجھتا ہوں کے اُس کو بھی اتنا ہی حق ہے جتنا ہم کو۔۔۔
اب یہ ضروری نہیں کہ میری بات سے سب متفق ہوں۔۔۔ اس میں اختلاف کیا جاسکتاہے۔۔۔
لیکن اختلاف سے پہلے سوچیں کے اس کا فائدہ کیا ہوگا یا نقصان۔۔۔
والسلام علیکم۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ٹھیک ہے بھائی آپ اپنے دل کی بھڑاس نکا لو ۔ اللہ حافظ
السلام علیکم
ارے عابد بھائی۔۔۔
کیا یہ بھڑاس ہے ایمانداری سے بتائیں۔۔۔
اور غصہ ویسے بھی حرام ہے۔۔۔اور آپ ماشاء اللہ یہ بات ہم سے بہتر سمجھتے ہیں۔۔۔ لیکن پھر بھی۔۔۔
چلیں اپنی ناراضگی کو ختم کیجئے۔۔۔ ہماری خاطرہی فورم پر اپنی دینی خدمت کو جاری رکھیں۔۔۔
ایک گھر میں تو بھائیوں میں اختلاف ہوتا ہے۔۔۔ لیکن اختلاف کو وجہ بنا کر گھر کون چھوڑتا ہے۔۔۔
اُمید ہے آپ اپنا غصہ ختم کردیں گے اور فورم پرکام جاری رکھیں گے۔۔۔ ان شاء اللہ
والسلام۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
کسی کوچھیڑو مت مگر جو چھیڑے اس کو پھر چھوڑو مت
ابراہیم بھائی۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔
اللہ سے دُعا ہے وہ دینی اُمور میں آپ کی خدمات کو قبول فرمائے۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
حرب بھائی دلداری کا شکریہ
مجھے اس فورم والوں سے دلی محبت ہوگئی سچ پوچھئے یہ الفاظ لکھتے ہوئے میرا دل رو پڑا تھا حرب بھائی رات کو ایک بجے تک میں فورم کے لیے کام کرتا ہوں اور بعض مرتبہ رات کو تین بجے ہی فورم پر حاضر ہوجاتا ہوں
مجھ سے دوسری فورم والوں نے کہا کہ غیر مقلدین کے خلاف لکھو مگر میں نے منع کردیا میرا دماغ اسلاف کی کیا دشمن کی بھی برائی قبول نہیں کرتا ، خیر اپنا اپنا مزاج ہے ۔الغرض جیسا بھی ہوں فورم سے جڑا رہوں گا ان شاءاللہ دعاء فرمائیں
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
حرب بھائی دلداری کا شکریہ
الغرض جیسا بھی ہوں
عابد بھائی اگر میں آپ کا شمار جیسوں میں کرتا تو شاید کبھی ادھر نہ آتا۔۔۔
میرے خیال میں کبھی ہمیں کچھ معاملات کو سمجھنے اور سمجھانے کے لئے وقت دینا چاہئے۔۔۔
کیونکہ کبھی کبھی ہم کوئی ایسی بات لکھ جاتے ہیں جس کو ہم ہی سمجھ رہے ہوتے ہیں، اور پڑھنے والانہیں سمجھ پاتا کے کس تناظر میں بات بیان کی گئی ہے۔۔۔
تو ایسی صورت میں غلط فہمی پیدا ہوجاتی ہے اس کو میں اختلاف نہیں سمجھتا ۔۔۔
لیکن اگر ایسی کوئی صورتحال اگر پیدا ہوجائے تو اختلاف کرنے والے کو بھی تھوڑا سوچ سمجھ کر اپنی بات کو پہنچانا چاہئے۔۔۔
کیونکہ اختلاف کا بنیادی مقصد عقیدہ سے ہوتا ہے۔۔۔ انسان سے نہیں۔۔۔ اور اگر دیکھا جائے تو دونوں طرف ایک ہی جذبہ ہے۔۔۔دین کی خدمت۔۔۔
کیونکہ اتنی عقل ہم سب میں ہے۔۔۔
ایک مثال دوں گا۔۔۔ کے اگر کسی کا والد بُرا یا غلط انسان ہے تو کیا ضروری ہے اُس کی اولاد کو لعن طعن کیا جائے۔۔۔
کیونکہ کرنے والا تو گیا۔۔۔ جو باقی چھوڑ گیا ہے اُسے اُس کے آباواجداد کی وجہ سے لعن طعن کیا جائے تو کیا نتیجہ معنی خیز نکلے گا؟؟؟۔۔۔قطعی نہیں۔۔۔
لہذا جہاں پر جس سے جو غلطی ہوئی ہےتو غلط وہی ہوگا۔۔۔ لیکن اگر ہم جانتے بوجتے کسی کی غلطی کا دفاع کریں تو یہ خود سوچیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی غلط ہم بھی ہوگئے۔۔۔
سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا
جب لاد چلے گا بنجارہ۔۔۔
اللہ سے دُعاہے وہ ہم دوستوں میں باہمی الفت کو اُجاگر کرے۔۔۔ اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفق عطاء فرمائے۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
حرب بھائی میں اپنی کمزوری سمجھ گیا ہوں بیشک مجھے جذباتی نہیں ہونا چاہیے حرب بھائی عمر میری بیشک اڑتالیس سال کے آس پاس لیکن داماغ کے اعتبار سے لڑکا ہوں کبھی کبھی تو میں یہ سوچتا ہوں کہ شاید میرے والد صاحب نے میری عمر زیادہ لکھ دی ہے کیوں کہ میرے اندر لڑکپن زیادہ ہے میرے مقابلہ میں آپ کہیں زیادہ سیریس ہیں خیر اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی یہ عربی حنبلی تھے اور ہیں ،اس پر تو خود خود اہلحدیث علماء کی تحریریں موجود ہیں،شاید آپکو معلوم نہ ہو ۔یا پھر آپ جان بوجھ کر نظر انداز کر رہئے ہو۔
(1) مجھے بھلا کسی چیز کو نظر انداز کرنے کی کیا ضرورتہے، شاید آپ نے میری پوسٹ کو غور سے نہیں پڑھا،میں نے لکھا:
اگر علماء اہلحدیث اور محمد بن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے آپ کو "حنبلی" لکھا ہے تو یہ نسبت امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کے فقہ پر عمل کرنے کی وجہ سے ہو سکتی ہے ناکہ کتاب و سنت کے خلاف اپنے امام کی بات کو ماننے کے حوالے سے۔ اگر کسی مسئلے میں قرآن و سنت سے دلیل مل جائے اور کسی امام کا قول اس دلیل سے ٹکرا رہا ہو اور پھر بھی اپنے امام کی بات کو ہی ترجیح دی جائے تو اسے کہتے ہیں تقلید، اور میں سمجھتا ہوں کہ تقلید کے اس حوالے سے کوئی حنبلی مقلد نہیں ہو گا۔ان شاءاللہ
ماشاء اللہ کیا خوبصورت مثال دی ہے،اس مثال اپنا مسلک اور اپنی تعلیم و تربیت کو واضح کر دیا ہے،ذرا ان آئمہ کے نام بتا دی جئے جو اپنے شاگردوں کو شراب پلاتے رہے ہیں ؟
(2) سبحان اللہ، میں نے صرف مثال دی ہے، لیکن آپ کی عقل کو "داد" دینی چاہیے جسے مثال اور حقیقت میں فرق کا بھی نہیں پتہ۔
لو جی یہ پھر تقلید !یہی بات تو حنفی ،مالکی وغیرہ کہتے ہیں کہ فلاں آئمہ کو دیکھو،فلاں کو دیکھو تو پھر ان کو مقلد کہنا کیا نا انصافی نہیں، دوسرا بہاولپوری صاحب اچھے ہی تھے مگر تھے متشدد۔
عبداللہ بہاولپوری صاحب کی کتاب کی طرف رہنمائی کرنے سے ان کی تقلید لازم نہیں آتی، ان صاحب کی کتاب کی طرف رہنمائی کرنے کا مقصد یہ ہے کہ تقلید کے کتنے خوفناک نتائج ہیں اس کو دلیل سے ثابت کیا ہے۔
صرف یہ کتاب نہیں بلکہ ڈاکٹر وصی اللہ محمد عباس صاحب نے اپنی کتاب "تقلید کا حکم کتاب و سنت کی روشنی میں" میں قرآن و حدیث کی روشنی میں تقلید کا رد پیش کیا ہے۔
واقعی مجھے آپ سے گفتگو کرتے ہوئے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ لوگ بغیر سوچے سمجھے لکھتے ہو۔ آپ کو عبداللہ بہاولپوری صاحب کی کتاب میں جو بات قرآن و سنت کے خلاف نظر آئے آپ اسے ترک کر دیں، ہم آپ کو یہی کہنا چاہیں گے۔ آج جو امت ٹکڑوں میں تقسیم ہے یہ تقلید کی وجہ سے ہی تو ہے۔
 
شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49
محمد ارسلان;68015](1) مجھے بھلا کسی چیز کو نظر انداز کرنے کی کیا ضرورتہے، شاید آپ نے میری پوسٹ کو غور سے نہیں پڑھا،میں نے لکھا:


(2) سبحان اللہ، میں نے صرف مثال دی ہے، لیکن آپ کی عقل کو "داد" دینی چاہیے جسے مثال اور حقیقت میں فرق کا بھی نہیں پتہ۔
ذرا ان اساتذہ کا نام بتا دے جنہوں آپکو اسطرح مثال دینا سکھلایاہے۔؟جلدی سے

عبداللہ بہاولپوری صاحب کی کتاب کی طرف رہنمائی کرنے سے ان کی تقلید لازم نہیں آتی، ان صاحب کی کتاب کی طرف رہنمائی کرنے کا مقصد یہ ہے کہ تقلید کے کتنے خوفناک نتائج ہیں اس کو دلیل سے ثابت کیا ہے
۔
اگر یہ بات آپ کے علاوہ کویئ کہے تو مقلد اور آپ کہے تو تقلید لازم نہیں آتی،یہ بند بانٹ امت کو ایک ہونے نہیں دیتی
صرف یہ کتاب نہیں بلکہ ڈاکٹر وصی اللہ محمد عباس صاحب نے اپنی کتاب "تقلید کا حکم کتاب و سنت کی روشنی میں" میں قرآن و حدیث کی روشنی میں تقلید کا رد پیش کیا ہے۔
دین سارا تواتر توارث سے ثابت ہے،دوسرا کسی دوسرے عامی( مراد اللہ کے نبی کے علاوہ) کی طرف آپ اشارہ نہیں کر سکتے ورنہ آپ بھی مقلد ہو جاتے ہیں۔
واقعی مجھے آپ سے گفتگو کرتے ہوئے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ لوگ بغیر سوچے سمجھے لکھتے ہو۔ آپ کو عبداللہ بہاولپوری صاحب کی کتاب میں جو بات قرآن و سنت کے خلاف نظر آئے آپ اسے ترک کر دیں، ہم آپ کو یہی کہنا چاہیں گے۔ آج جو امت ٹکڑوں میں تقسیم ہے یہ تقلید کی وجہ سے ہی تو ہے۔
بھائی میں ان پڑھ آدمی ہوں مجھے کیا پتہ بہاولپوری صاحب نے سچ بولا اورکیا جھوٹ؟ مجھے تو وہ رستہ بتاؤ کی میں تقلید سے بھی بچ جاؤں اور دین کو بھی سمجھ جاؤں؟؟
 
Top