جناب عالی !میں آپکو بتا چکا ہوں کہ صؤفیاء اہلحدیثؒ ہر اعتراض کا جواب دے چکے ہیں آپ مجھے بتائے اس تعبیر خلاف شریعیت کیا ہے؟اور وہ کفر ولا فتوی سکین کر کہ یا پر لگا بھی دے تا کہ مجھے پتہ چلے کہ آپکا موقف علماء کا اہل علم کا ہے
کیا بتایا ہے یہی تو میں آپ سے پوچھ رہا ہوں اور جب آپ کا یہ جواب میں نے پڑھا تو مجھے بہت ہنسی آئی (کہ صوفیاء اہلحدیث ہر اعتراض کا جواب دے چکے ہیں ) جب ہر بات کو جواب صوفیا ہی دے چکے ہیں تو آپ اس فورم پر کیا کر رہے ہیں؟
جب میرے ہر سوال کا جواب آپ کے پاس یہی ہے کہ میں جواب دے چکا ہوں اور آپ سے جب بار بار پوچھا جائے کہ کہاں دیا ہے تو آخر میں یہ کہتے ہیں کہ صوفیا جواب دے چکے ہیں !!!!!!!
ماور عامر صاحب مجھے جواب آپ سے چاہیے نہ کہ آپ کے صوفیا سے اور آپ کے صوفیا کو تو میں مانتا نہیں ہوں اور جن اہل حدیث علماء کی تحریروں کے درمیان سے آپ اپنی مرضی کا اقتباس لیتے ہیں انہیں میں صوفیا کی فہرست میں نہیں گر دانتا بلکہ وہ لوگ اہل تقوی اور بقیۃ الاسلاف ہیں رحمہم اللہ جمیعا۔
اور میں نے کہا نا کہ پہلے تعریف کے بارے میں ہم کسی نتیجے پر پہنچ جائیں پھر آپ کے سارے سوالوں اور حوالوں کا جواب دوں گا ان شاء اللہ العزیز